Welfare Society Chak9SB

Welfare Society Chak9SB Just working for my homeland.

28/11/2023

انا للہ وانا الیہ راجیون
انتہائی افسوس ناک اطلاع
ہماری بھائی زین امیر نمبردار کی والدہ محترمہ رضا الٰہی سے وفات پا گئیں ہیں۔دعا ہے اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔اور تمام عزیز و اقارب کو صبر و جمیل عطا فرمائے۔آمین

26/10/2023

نہایت ہی افسوس ناک خبر۔
ہمارے بہت ہی پیارے بھائی فہیم الدین ڈب کی زوجہ(بیوی) معین الدین ڈب، صلاح الدین ڈب اور ضیاء الدین ڈب کی بھابھی وفات پا گئ ہیں۔ ان کی نماز جنازہ آج مورخہ 26 اکتوبر 2023 رات 10:30 بجے پرانے قبرستان میں ادا کی جائے گی۔

13/09/2023
ہمارے پیارے بھائی جناب شاید کریمی کریمی جولر والے رضا الہی سے وفات پا گئے ہیں انا للہ وانا علیہ راجعون ان کی نماز جنازہ ...
30/08/2023

ہمارے پیارے بھائی جناب شاید کریمی کریمی جولر والے رضا الہی سے وفات پا گئے ہیں انا للہ وانا علیہ راجعون ان کی نماز جنازہ صبح 10.30 بجے 9 چک جنوبی میں ادا کی جائے گی شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں اللہ پاک ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اللہ پاک ان کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے امین ثم امین

ہمارے پیارے بھائی شاہد کریمی کا ایکسیڈنٹ ہوا ہے۔وہ  ابھی تک بے ہوش ہیں تمام احباب سے دعاؤں کی درخواست ہے۔ اللّہ تعالیٰ ا...
28/08/2023

ہمارے پیارے بھائی شاہد کریمی کا ایکسیڈنٹ ہوا ہے۔وہ ابھی تک بے ہوش ہیں تمام احباب سے دعاؤں کی درخواست ہے۔ اللّہ تعالیٰ انکو جلد از جلد صحت کاملہ عطا فرمائے۔ آمین

*السلام وعلیکم**الحمدللہ**ویلفئیر سوسائٹی چک نمبر 09 جنوبی* کی کاوشوں اور آپ سب بھائیوں کے تعاون کی وجہ  سے نئے قبرستان ...
09/08/2023

*السلام وعلیکم*
*الحمدللہ*
*ویلفئیر سوسائٹی چک نمبر 09 جنوبی* کی کاوشوں اور آپ سب بھائیوں کے تعاون کی وجہ سے نئے قبرستان کی جنازہ گاہ کا دروازہ لگوا دیا گیا ہے۔ اور نئے قبرستان میں *مقدس اوراق* رکھنے کی جگہ مختص کی گئی ہے۔تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ آئندہ مقدس اوراق پرانے قبرستان کی جنازہ گاہ میں یا مسجد میں رکھنے کی بجائے مختص جگہ پر رکھیں تاکہ وقتاً فوقتا *اوراق مقدسہ* کو دفن کیا جا سکے۔
*جزاک اللّہ*

04/08/2023

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّآ إِلَيْهِ رَٰجِعُونَ

آپ کے اپنے چک نمبر 9 جنوبی کے بڑے قبرستان میں سولنگ لگایا گیا ہے۔ یہ پورے قبرستان میں لگایا گیا ہے۔ تاکہ گزرنے میں آسانی...
12/07/2023

آپ کے اپنے چک نمبر 9 جنوبی کے بڑے قبرستان میں سولنگ لگایا گیا ہے۔ یہ پورے قبرستان میں لگایا گیا ہے۔ تاکہ گزرنے میں آسانی ہو سکے۔ چند لوگوں کی محنت اور کوشش نے اس کام کو مکمل کیا ہے۔ دعا ہے کہ اللہ کی راہ میں اپنا وقت، پیسہ، پسینہ لگانے والوں کو اللہ تعالیٰ اجر عظیم عطا فرمائیں۔ آمین

آج 9 چک کے بڑے قبرستان میں دوبارہ سےان جگہوں پر پودے لگائے گئے جہاں پر پہلے پودے کسی وجہ خراب ہوئے۔ خالص اللہ کی خوشنودی...
07/07/2023

آج 9 چک کے بڑے قبرستان میں دوبارہ سےان جگہوں پر پودے لگائے گئے جہاں پر پہلے پودے کسی وجہ خراب ہوئے۔ خالص اللہ کی خوشنودی کے لئے محنت، وقت اور پیسہ لگانے والوں کی ایک ایک جھلک! دعا ہے کہ اللہ ان کو اس نیک عمل کا اجر عظیم عطا فرمائے۔ آمین

02/07/2023

*اہم علان*
ہمارے گاؤں چک 09 جنوبی کے 1 بھائی جن کا نام *فدا حسین شاہ ہے* اُن کے پچھلے چند دنوں میں 3 جانور حرام ہوئے ہیں۔اور مالی طور پر بھی ان کے کافی حالات خراب ہیں۔اور اُن پر کافی قرض بھی ہے۔اس سلسلے میں تمام بھائی رانا سیف اللہ کے پاس رقم جمع کروائیں تاکہ اُن کی کچھ مالی معاونت ہو سکے۔اگر کوئی بھائی خود اُن کو مل کر اُن کی مدد کرنا چاہے تو وہ بھی ضرور اُن کی مدد کرے۔
شکریہ۔ہم سب چک والے 1 گھرانے کی مانند ہیں۔مشکل وقت میں 1 دوسرے کا ساتھ دینا ہم سب کا فرض ہے۔انشاءاللہ اللہ تعالیٰ اجر عظیم عطا فرمائے گا۔

السلام وعلیکمامید ہے سب بھائی خيروعافیت سے ہوں گے۔جیسا کہ آپ سب بھائیوں کے علم میں ہے کہ *ویلفئیر سوسائٹی چک نمبر 09 جنو...
02/07/2023

السلام وعلیکم
امید ہے سب بھائی خيروعافیت سے ہوں گے۔
جیسا کہ آپ سب بھائیوں کے علم میں ہے کہ *ویلفئیر سوسائٹی چک نمبر 09 جنوبی* نے گزشتہ ماہ میں چک میں صفائی مہم،قبرستان کی صفائی، سائن بورڈز، قبرستان کے گیٹس وغیرہ کے کام کروائے ہیں۔ جس پر اب تک تقریباً 250000 روپے خرچ ہوئے۔جو کہ آپ سب بھائیوں کے تعاون سے ممکن ہوا۔انشاءاللہ اس ماہ میں اسٹریٹ لائٹ کا پروجیکٹ شروع کیا جائے گا۔سب دوستوں سے گزارش ہے کہ جیسے آپ نے پہلے پروجیکٹس میں مالی معاونت کی اس دفعہ بھی بھر پور حصہ لیں۔اس تمام کام کا جو *ویلفئیر سوسائٹی* کروا رہی ہے كا فائدہ تمام چک کو ہو گا اس لیے سب بھائی حسب توفیق حصہ ضرور لیں۔جزاک اللہ
*Admins welfare Society Of Chak 09 SB*

Address

Kot-Moman

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Welfare Society Chak9SB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Welfare Society Chak9SB:

Share