Imamians unit Khuda Bux Hisbani KBH. Sukkur Division Pakistan

Imamians unit Khuda Bux Hisbani KBH. Sukkur Division Pakistan Imamia Students Organization Pakistan unit Khuda Bux Heesbani District Khairpur Mirs

14/03/2026
ماشاءاللہ لبیک یا حسین ال قدس ریلی 1995 یادگار ریلی امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ کوٹ ڈیجی           ゚viralvid...
13/03/2026

ماشاءاللہ لبیک یا حسین
ال قدس ریلی 1995 یادگار ریلی امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ کوٹ ڈیجی

゚viralvideo

* ٔ_القدس_ریلی** *فلسطینی مسلمانوں کی حمایت اور غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کی مخالفت میں  ائی ایس او پاکستان ڈسٹرکٹ خیرپو...
13/03/2026

* ٔ_القدس_ریلی*
* *

فلسطینی مسلمانوں کی حمایت اور غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کی مخالفت میں ائی ایس او پاکستان ڈسٹرکٹ خیرپور یونٹ کوٹ ڈیجی,اور یونٹ خدا بخش ہسباٹی کے زیرِ اہتمام مرکزی جامعہ مسجد رضا تا مین بازار تک ایک عظیم و شان ریلی نکالی گئی جس میں کثیر تعداد میں مومنین نے شرکت کی۔ جس سے یونٹ کوٹڈیجی جنرل سیکرٹری برادر بلاول حسین، ڈسٹرکٹ نظارت رکن برادر ریاض حسین، حجت الاسلام و المسلمین مولانا جمال آلدین صاحب، حجت الاسلام و المسلمین مولانا عنایت حسین، استاد محترم گل محمد جمانی صاحب و دیگر نے خطاب کیا۔

شعبہ اطلاعات:
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان اپر سندھ ریجن ڈسٹرکٹ خیرپور یونٹ کوٹ ڈیجی




02/08/2025

اربعین حسینی

فرمان امام جعفر صادق علیہ السلام
جب کوئی شخص زیارتِ امام حسین (ع) کے ارادے سے اپنے گھر سے نکلتا ہے،
1️⃣ تو اس کا سایہ جس چیز پر بھی پڑتا ہے، وہ چیز اس کے لیے دعا کرتی ہے۔
2️⃣جب سورج اس کے سر پر پڑتا ہے، تو اس کے گناہ ایسے جل جاتے ہیں جیسے آگ میں لکڑیاں جلتی ہیں۔
کامل الزیارات، صفحہ ۲۷۹


31 جولائی 2025 کو سچل آڈیٹوریم خیرپور میں *فاطمیہ سادات ویلفیئر فاؤنڈیشن* کے زیر اہتمام ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس ...
02/08/2025

31 جولائی 2025 کو سچل آڈیٹوریم خیرپور میں *فاطمیہ سادات ویلفیئر فاؤنڈیشن* کے زیر اہتمام ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں محرم الحرام کے دوران امن و امان قائم رکھنے پر *پولیس، انتظامیہ، اسکاؤٹس و رضاکاروں* کی حوصلہ افزائی کی گئی۔
مہمانِ خصوصی: ایس ایس پی و ڈپٹی کمشنر خیرپور
یونٹ کوٹ ڈیجی، خدا بخش ہسبانی و کوٹ بنگلو کے اسکاؤٹس کو *شیلڈز و میڈلز* سے نوازا گیا۔

*شعبہ اطلاعات:
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، اپر سندھ ڈسٹرکٹ خیرپور میرس یونٹ خدا بخش ہیسبانی

22/03/2025

Address

Village Khuda Bux Heesbani Tehsil Kotdiji District Khairpur Mirs Sindh
Kot Diji

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imamians unit Khuda Bux Hisbani KBH. Sukkur Division Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share