11/12/2025
الحمدللہ کینال ویو کوٹ ادو میں اتفاق پولٹری کے نئے آفس کا باقاعدہ افتتاح کیا اور اس خوشی کے موقع پر دوست احباب نے بھی شرکت کی۔ اُن کی آمد اور محبت کا دل سے شکرگزار ہوں۔
اللّٰہ پاک سے دعا ہے کہ ہمارے کاروبار میں مزید برکت، ترقی اور کامیابیاں عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین🤲