25/12/2024
قائداعظم ڈے کا پیغام
"قائداعظم محمد علی جناح کی قیادت، محنت اور اصولوں نے ہمیں ایک آزاد ملک عطا کیا۔ آج کا دن ہمیں ان کی قربانیوں اور جدوجہد کو یاد دلانے کا موقع دیتا ہے۔ آئیے ہم سب مل کر قائد کے نظریات پر عمل کریں، محنت، ایمانداری، اور اتحاد کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں، تاکہ پاکستان کو ترقی کی بلندیوں تک پہنچایا جا سکے۔"
موجودہ نسل کی رہنمائی کیلئے:
"قائداعظم کے قول 'کام، کام، اور صرف کام' کو اپنائیں اور پاکستان کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں۔"