Al-FATAH KAPCO Employee's UNION Registered,KAPCO KOT ADDU

Al-FATAH KAPCO Employee's UNION Registered,KAPCO KOT ADDU @ unite the union @

29/04/2026
السلام وعلیکم! آج الفتح کیپکو ایمپلائز یونین نے GM صاحب کیپکو،  کو تحریری طور پر لکھا ہے کہ کیپکو ملازمین کی گزشتہ تقریب...
23/04/2026

السلام وعلیکم! آج الفتح کیپکو ایمپلائز یونین نے GM صاحب کیپکو، کو تحریری طور پر لکھا ہے کہ کیپکو ملازمین کی گزشتہ تقریبا 4 سال سے تنخواہ میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا اور ملازمین کی سالانہ انکریمنٹس بھی نہیں لگی، تو لہٰذا ملازمین کی معاشی مشکلات کے پیش نظر تنخواہوں میں تقریبا 45 فیصد اضافہ کیا جائے اور سالانہ انکریمنٹس بھی بحال کی جائیں۔
ہم امید کرتے ہیں کہ GM صاحب اس معاملے میں ملازمین کی معاشی بحالی کے لئے اعلٰی اقدامات اٹھائیں گے۔
الفتح کیپکو ایمپلائز یونین، آپ کے حقوق کے علمبردار۔

25/09/2025

السلام وعلیکم! جیسا کہ آپ تمام دوستوں کے علم میں ہے کہ گزشتہ روز التکبیر کیپکو لیبر یونین کے عہدیداران کی سی ای او صاحب سے ملاقات ہوئی ہے۔
تمام دوست التکبیر لیبر یونین سے مطالبہ کریں کہ تنخواہوں کے اضافے کے معاملے پر پیش رفت سے لیبر کو آگاہ کیا جائے۔

12/10/2024

السلام وعلیکم! الفتح کیپکو ایمپلائز یونین ہر ممکن لیبر کے مفاد کی کوشش کو تیار ہے۔ اسی تناظر میں سی بی اے سے بھی کچھ دن پہلے میٹنگ کی گئی اور اس بات پر زور دیا گیا کہ COD بروقت کروایا جائے تاکہ لیبر کے معاشی مسائل فورا حل ہوں،
اسی اثناء میں ایک نئی یونین کی رجسٹریشن سامنے آئی اور سی بی اے نے اس رجسٹریشن کو عدلیہ میں چیلنج کر دیا۔
الفتح کیپکو ایمپلائز یونین دونوں فریقین کو اس معاملے کو وقت پر حل کرنے پر زور دیتی ہے تاکہ کیپکو میں ایمپلائز ریفرنڈم وقت پر منعقد ہو اور جس ٹریڈ یونین کو عوامی مینڈیٹ ملے وہ لیبر کے تمام معاملات مینجمنٹ سے طے کرے اور خصوصی طور پر ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے پر ٹھوس اقدامات کرے۔
اس سلسلے میں لیبر کی رائے کو انتہائی اہمیت دی جائے۔
شکریہ

السلام وعلیکم! تمام دوستوں کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ آج الفتح کیپکو ایمپلائز یونین کے چیئرمین ضیاء احمد خان اور جنرل سیکرٹر...
16/09/2024

السلام وعلیکم! تمام دوستوں کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ آج الفتح کیپکو ایمپلائز یونین کے چیئرمین ضیاء احمد خان اور جنرل سیکرٹری فہد اشرف نے موجودہ سی بی اے کے چئیرمین حامد حسن اور جنرل سیکرٹری آصف چشتی سے انتہائی اہم میٹنگ کی ہے۔ جس میں موجودہ سی بی اے سے COD پر انتہائی اہم سوالات کیے گئے اور کیپکو ایمپلائز کی معاشی صورتحال پر سی بی اے کو پرزور طریقے سے کہا گیا کہ اس معاملے پر ہونے والی پیش رفت پر تمام لیبر کو اعتماد میں لیا جائے۔ جس پر سی بی اے کی جانب سے یقین دہانی کروائی گئی کہ COD پر پیش رفت جاری ہے اور لیبر کو بھی جلد بریفنگ دی جائے گی۔ الفتح کیپکو ایمپلائز یونین کی بھرپور کوشش ہے کہ COD پر سی بی اے لیبر کے مفادات کو مدنظر رکھے۔ ان شاءاللہ جلد دوبارہ میٹنگ بھی کی جائے گی۔

السلام وعلیکم! جیسا کہ آپ تمام دوستوں کے علم میں ہے کہ حکومت پاکستان نے سال 25_2024 کے لیئے نئے ٹیکسوں کا نفاذ کیا ہے جس...
24/07/2024

السلام وعلیکم! جیسا کہ آپ تمام دوستوں کے علم میں ہے کہ حکومت پاکستان نے سال 25_2024 کے لیئے نئے ٹیکسوں کا نفاذ کیا ہے جس سے تنخواہ دار طبقہ سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے اسی سلسلے میں الفتح کیپکو ایمپلائز یونین نے کیپکو مینجمنٹ سے درخواست کی ہے کہ ملازمین کی اس معاشی پریشانی کا آسان حل نکالا جائے، تاکہ کیپکو ملازمین پر معاشی دباؤ کم ہو سکے۔ ہم کیپکو مینجمنٹ اور سی ای او صاحب سے امید کرتے ہیں کہ وہ اس مسئلے کا انتہائی مناسب حل نکال کر ملازمین کی یہ پریشانی دور کریں گے۔
آپ کا خیر اندیش،
ضیاء احمد خان۔
چیئرمین الفتح کیپکو ایمپلائز یونین۔

الفتح کیپکو ایمپلائز یونین کی جانب سے تمام دوستوں کو عید الاضحٰی کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔چئیرمین الفتح کیپکو ایمپلائز ی...
17/06/2024

الفتح کیپکو ایمپلائز یونین کی جانب سے تمام دوستوں کو عید الاضحٰی کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
چئیرمین الفتح کیپکو ایمپلائز یونین۔ ضیاء احمد خان۔

السلام وعلیکم! الفتح کیپکو ایمپلائز یونین کے عہدیداران کی اہم میٹنگ بلائی گئی جس میں آنے والے ریفرنڈم پر مشاورت کی گئی۔
13/06/2024

السلام وعلیکم! الفتح کیپکو ایمپلائز یونین کے عہدیداران کی اہم میٹنگ بلائی گئی جس میں آنے والے ریفرنڈم پر مشاورت کی گئی۔

السلام وعلیکم! الفتح کیپکو ایمپلائیز یونین کے صدر جناب "رانا عرفان رشید صاحب " کے اعزاز میں مورخہ 29 نومبر 2023 کو عشائی...
30/11/2023

السلام وعلیکم! الفتح کیپکو ایمپلائیز یونین کے صدر جناب "رانا عرفان رشید صاحب " کے اعزاز میں مورخہ 29 نومبر 2023 کو عشائیہ کا اہتمام کیا گیا جس میں الفتح کیپکو ایمپلائیز یونین کے تمام عہدیداران نے بھرپور شرکت کی اور "رانا عرفان رشید صاحب " کی خدمات پر انہیں کو بھرپور خراج تحسین پیش کیا اور شکریہ بھی ادا کیا گیا کہ جناب نے ہر مشکل گھڑی میں الفتح کیپکو ایمپلائیز یونین کا بھرپور ساتھ دیا اور قدم با قدم ساتھ کھڑے رہے۔
الفتح کیپکو ایمپلائیز یونین جناب کے روشن مستقبل کے لئے دعا گو ہیں۔

ڈائریکٹوریٹ جنرل آف لیبر ویلفیئر کے ذریعے صوبہ بھر میں شروع کیا گیا، پنجاب جاب سنٹر پنجاب لیبر اینڈ ہیومن ریسورس ڈیپارٹم...
14/11/2023

ڈائریکٹوریٹ جنرل آف لیبر ویلفیئر کے ذریعے صوبہ بھر میں شروع کیا گیا، پنجاب جاب سنٹر پنجاب لیبر اینڈ ہیومن ریسورس ڈیپارٹمنٹ کا ایک اہم اقدام ہے جس کا مقصد پنجاب کے انسانی دارالحکومت کا ڈیٹا ریپوزٹری بنانا ہے۔ آج تک، اس نے 141,500 ملازمت کے متلاشیوں اور 29,500 آجروں کو نیٹ ورک اور کام کے مواقع بنانے میں ان کی مدد کر کے رجسٹر کیا ہے۔

تازہ ترین ملازمت کے مواقع کی اطلاع حاصل کرنے کے لیے اپنی معلومات کو تازہ ترین رکھیں۔ انتظار نہ کریں، اس حیرت انگیز سروس سے فائدہ اٹھائیں اور آج ہی اپنے خوابوں کی نوکری تلاش کریں۔
دستیاب نوکریوں پر اپلائی کرنے کے لیے براہ کرم ہماری آفیشل ویب سائٹ https://jobcenter.punjab.gov.pk/worker/create پر رجسٹر ہوں۔
ملازم وہاں لاگ ان میں سی وی بھی اپ لوڈ کر سکتا ہے۔
مزید کسی بھی سوال کے لیے آپ ہمیں کال کر سکتے ہیں۔
ہیلپ لائن 042-99030062
Al-FATAH KAPCO Employee's UNION Registered,KAPCO KOT ADDU

Rolled out provincewide by Directorate General of Labour Welfare, Punjab Job Center is a flagship initiative of Punjab Labour & Human Resource Department aiming to create a data repository of the human capital of Punjab. To date, it has registered 141,500 job seekers and 29,500 employers helping them build network and work opportunities.

Keep your information up to date to get notified of the latest job openings. Don't wait, take advantage of this amazing service and find your dream job today
To Apply on available jobs please registered at our official website https://jobcenter.punjab.gov.pk/worker/create
Employee can also upload there CV in there login
For any further queries you can call our
helpline 042-99030062

لیبر اور ہیومن ریسورس ڈیپارٹمنٹ نے اپنی ہیلپ لائن 1314 کا آغاز کر دیا  ہے. جہاں آپ لیبر اینڈ ہیومن ریسورس اور اس کے کسی ...
14/11/2023

لیبر اور ہیومن ریسورس ڈیپارٹمنٹ نے اپنی ہیلپ لائن 1314 کا آغاز کر دیا ہے.
جہاں آپ لیبر اینڈ ہیومن ریسورس اور اس کے کسی بھی ادارے (PWWF,PESSI,DGLW اور MWB) کے متعلق معلومات اور شکایات کے ازالے کے لئے 1314 پر پیر سے جمعہ صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک کال کر سکتے ہیں
Al-FATAH KAPCO Employee's UNION Registered,KAPCO KOT ADDU
DGPR Punjab
Govt of Punjab
Punjab Information Technology Board (PITB)
Punjab Employees Social Security Institution
Punjab Workers Welfare Fund - PWWF
Directorate of Labour Welfare, Lahore

لیبر اور ہیومن ریسورس ڈیپارٹمنٹ نے اپنی ہیلپ لائن 1314 کا آغاز کر دیا ہے.
جہاں آپ لیبر اینڈ ہیومن ریسورس اور اس کے کسی بھی ادارے (PWWF,PESSI,DGLW اور MWB) کے متعلق معلومات اور شکایات کے ازالے کے لئے 1314 پر پیر سے جمعہ صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک کال کر سکتے ہیں

DGPR Punjab
Govt of Punjab
Punjab Information Technology Board (PITB)
Punjab Employees Social Security Institution
Punjab Workers Welfare Fund - PWWF
Directorate of Labour Welfare, Lahore

Address

KAPCO
Kot Addu
34050

Telephone

+923175460225

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-FATAH KAPCO Employee's UNION Registered,KAPCO KOT ADDU posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Al-FATAH KAPCO Employee's UNION Registered,KAPCO KOT ADDU:

Share

Category