17/05/2026
آئیے اس کارِ خیر کا حصہ بنیں۔
اپنے قربانی کے حصے کے ذریعے دکھی انسانیت کی مدد میں ہمارا ساتھ دیں۔
اگر آپ مالی تعاون نہیں کر سکتے تو اس پیغام کو اپنے دوستوں اور عزیزوں تک ضرور پہنچائیں۔ ممکن ہے آپ کی ایک شیئر کسی ایسے صاحبِ خیر تک پہنچ جائے جو اس نیک مقصد میں حصہ ڈال سکے۔
سجاول ویلفیئر فاؤنڈیشن
عطیات و معلومات کے لیے رابطہ نمبر: 0346-4773857
اللہ تعالیٰ آپ کے مال، رزق اور زندگی میں برکت عطا فرمائے اور اس نیکی کو آپ کے لیے صدقۂ جاریہ بنائے۔ آمین۔