Green Valley kosht

Green Valley kosht to promote positive activities for education,environment,culture as well as sports.

جشن ولادت رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم مبارک
26/08/2026

جشن ولادت رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم مبارک

14/08/2026

یوم آذادی مبارک ہو

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن پشاور میٹرک کے جاری نتائج کے مطابق گرین ویلی کوشٹ کے دو ہونہار طلبا ہارون رشید و...
05/08/2026

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن پشاور میٹرک کے جاری نتائج کے مطابق گرین ویلی کوشٹ کے دو ہونہار طلبا ہارون رشید ولد شفیق الرحمن اور عمیر احمد ولد شکیل احمد نے بالترتیب 1118 اور 1099 نمبرز حاصل کیئے میں اپنی طرف سے اور پورے ویلی کی طرف سے اپنے ان دو قابل فخر طلبہ کو مبارک باد دیتا ہوں کہ انہوں نے اپنے کارکردگی سے ضلعی سطح پر پوزیشن حاصل کیئے گرین ویلی کو اپنے ان قابل شائستہ مہذب جوانوں پر فخر ہیں اور ساتھ ہی یہ دعا اور امید بھی ہیں کہ دونوں مستقبل میں اپنی کارکردگی کے زریعے مذید کامیابی سمیٹیں گے خدا وند قدوس آپ کا حامی و ناصر ہو

27/07/2026

گرین ویلی کوشٹ کے جوانوں نے جشن کوشٹ سیزن ٹو کے اختتام کے بعد پولو کوچ ظفر لال کی قیادت میں پولو گراؤنڈ اور اسکے ساتھ ملحقہ عارضی ہوٹلز اور کار پارکنگز میں صفائی کا اہتمام کیا اس دوران پولو کوچ ظفر لال اپنے خیالات کا اظہار کررہے ہیں شاباش میرے جوانوں۔۔ آیئے ملکر اپنے ماحول کو صاف رکھے تاکہ ماحول کی بقا ممکن ہوسکے

صفائی نصف ایمان ہیں۔۔جشن کوشٹ پولو سیزن ٹو کے کامیاب انعقاد  اور احتتام کے بعد گرین ویلی کوشٹ کے  جوانوں نے AWO کے اشترا...
27/07/2026

صفائی نصف ایمان ہیں۔۔
جشن کوشٹ پولو سیزن ٹو کے کامیاب انعقاد اور احتتام کے بعد گرین ویلی کوشٹ کے جوانوں نے AWO کے اشتراک سے آج جنالی کوشٹ اور اسکے احاطے میں صفائی کا اہتمام کیا اس مہم کا مقصد جشن کے دوران پیدا ہونے والے کچرے اور گراؤنڈ سے ملحقہ کھیتوں اور دوسرے سائیڈز پر جہاں پر یا تو عارضی ہوٹل اور پارکنگز قائم کیے گئے تھے وہاں پر جمع ہونے والے کوڑا کرکٹ اور کچروں کو ٹھکانے لگانا تھا پولو کوچ ظفر احمد لال کی قیادت میں گرین ویلی کوشٹ کے جوانوں جن میں انتخاب عالم اوصاف شایان احمد عاطفین رحمت اکبر شمشیر احمد صہبان احمد فیضان وجاہت ثناء اللہ بشارت رمیز الٰہی اور دیگر شامل تھے شاباش جوانوں اسے کہتے ہیں اچھائی اسے کہتے ہیں ماحول دوستی۔۔ آیئے عھد کریں کہ ہم اپنے ماحول کی حفاظت خود کرے صفائی کا اہتمام کرے

15/06/2026
10/06/2026

ٹیکنالوجیہ

گرین ویلی کوشٹ سے لیکر آغا خان ہایئر سیکنڈری سکول اور پھر آغا خان یونیورسٹی تک کا سفر۔۔ مجھے یہ بات بتاتے ہوئے خوشی اور ...
08/06/2026

گرین ویلی کوشٹ سے لیکر آغا خان ہایئر سیکنڈری سکول اور پھر آغا خان یونیورسٹی تک کا سفر۔۔ مجھے یہ بات بتاتے ہوئے خوشی اور فخر محسوس ہوتا ہے کہ میرا بھتیجا فیصل سیف اللہ کو سکالرشپ پہ آغا خان یونیورسٹی کراچی میں سوشل سائنس اسٹڈیز میں اسکالرشپ پہ داخلہ ملا ہے یاد رہے فیصل سیف اللہ نوجوان ایجوکیشنسٹ پرنسپل گورنمنٹ ہائی سکول کوشٹ سیف اللہ صاحب کے فرزند ارجمند ہیں جو کہ اپنی شرافت تعلیم دوستی اور پیشے سے اخلاص اور طلبہ کی روشن مستقبل کیلیے کاوشوں میں اپنی مثال آپ ہیں۔۔
میں گرین ویلی کوشٹ کی طرف سے فیصل سیف اللہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں اور ساتھ ہی دعا گو ہوں کہ رب کائنات مذید کامیابی اور کامرانی کے ساتھ استقامت والی مستقبل عطاء فرمائے اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو

Green valley FC into Semi final beat Drungagh FC best of luck for the next
07/06/2026

Green valley FC into Semi final beat Drungagh FC best of luck for the next

Address

Green Valley
Kosht

Telephone

+923449812390

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Green Valley kosht posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Green Valley kosht:

Shortcuts

Share