21/07/2022
حبیب اللہ ناہڑ اور کلیم اللہ موسی خیلی نے ملی بھگت کرکے ابھی تک کوئی 30 اپنے من پسند اور فیملی کے لوگ راتوں رات عارضی طور پہ بھرتیاں کیے مزید 50 نوجوان بھرتی کرنے جارہے ہیں کلیم اللہ موسی خیلی صاحب کوہلو میں اور قومیں بھی آباد ہیں ہر یوسی اور تحصیل کے اپنے لوگ بھرتی کریں
نوجوانوں تیار رہے اگر ان لوگوں نے اپنا رویہ نہ بدلا اور MERF پروگرام میں لوکل آباد لوگوں کو موقع نہ دیا بغیر اشہتار کے من پسند لوگوں کو رکھتے گے تو نوجوانوں تیاری کریں کل 10 بجے ٹریفک چوک بند کریں اس وقت تک پڑتال کریں جب تک پہلے والے تمام سفارشی لوگوں کو نکل نہ دیا جائے اور حبیب اللہ ناہڑ سے کہتے ہیں آپ زیادہ مداخلت نہ کریں یہاں کے لوگ ختم نہیں ہوئے سارے آپ نے اپنے گھر کے لوگ بھرتی کرکے لوکل مری اور زرکون قوم کے حقوق پہ ڈھاکہ ڈال دیا یادرہے کہ یہ شخص دیگر پروگراموں کو تباہ کرنے کے بعد اب WWF پروگرام میں بھی زرائع کے مطابق آپ پیسے کی زور سے غریب نوجوانوں کے حقوق پہ ڈھاکہ ڈالنا چاہتے ہیں
منجانب۔۔ کوہلو یوتھ فورم