03/09/2025
میر باش خیل فلاحی تنظیم جو کہ نہ صرف اپنے علاقے میں ہر غریب ہر وہ حاجت مند ہر وہ مجبور انسان کے گھر تک پہنچ کر مدد کرینگی بلکہ جس طرح بونیر میں امدادی سامان لے کر گی اس طرح ہر مشکل وقت میں ہر اس انسان تک مدد کا سلسلہ جاری وساری رکھے گی .یہ ایک بوڑھا بابا جو سلمان تلاب کے ساتھ تعلق رکھنے والا ہے .کچھ روز پہلے اسکی ویڈیو موصول ہوئی جس میں امداد کے لئے کہا گیا تھا .الحمداللہ میرباشخیل فلاحی تنظیم نے اس کے لیے راشن اور ضروریاتِ زندگی کی چیزیں مہیا کی ..یہ فلاحی تنظیم اپ سب کا ہے .آئیں اورسب مل کر اسکو ترقی کی طرف گامزن کریں .اپ سب سے اپیل کی جاتی ہے کہ اپنا حصہ ڈالیں اور ان جیسے ہزاروں لوگوں کے مدد کرنے میں ہمارا ساتھ دیں . رابطے کے لیے موبائل فون نمبر
03339633877
Call now to connect with business.