25/08/2026
🩸 اشد ضرورت برائے خون
ایک مریض کے آپریشن کے لیے A- (اے نیگیٹو) خون کی فوری ضرورت ہے۔
اگر کوئی صاحبِ خیر ایمرجنسی میں خون عطیہ کر سکتے ہوں تو براہِ کرم رابطہ کریں:
📞 +92 335 0138081
اللہ تعالیٰ اس نیک عمل کا بہترین اجر عطا فرمائے۔ آمین 🤲