01/10/2026
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
نہایت غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ منصور کے والد اور حافظ واجد کے ماموں، مصری خان قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔
اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور لواحقین کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کے لیے صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
Kamardhand کمرڈھنڈ
Beautiful Kamardhand
Govt High School Kamar Dhand Kohat
Kamardhand Kohat
Islamia Public School Kamar Dhand Kohat
GPS-2 KAMAR DHAND KOHAT
کمرڈھنڈ کلے
تنظیم راہ انسانیت کمرڈھنڈ کوہاٹ