Islami Jamiat e Talaba Kohat

Islami Jamiat e Talaba Kohat The largest student organisation of Pakistan 🇵🇰

29/05/2026

تحریکِ ختمِ نبوت اسلامی جمعیت طلبہ کی تاریخ کا ایک روشن باب ہے۔
29 مئی 1974 کو ربوہ ریلوے اسٹیشن پر پیش آنے والے واقعے کے بعد شروع ہونے والی تحریک نے ملک گیر شکل اختیار کی، جس میں جمعیت کے کارکنان نے قائدانہ کردار ادا کیا اور عقیدۂ ختمِ نبوت کے تحفظ کے لیے لازوال قربانیاں دیں۔

اسی جدوجہد کے نتیجے میں 7 ستمبر 1974 کو قادیانیوں کو آئینی طور پر غیر مسلم اقلیت قرار دیا گیا۔
اسلامی جمعیت طلبہ آج بھی تحفظِ ختمِ نبوت کو اپنی دینی و نظریاتی ذمہ داری سمجھتی ہے۔

28/05/2026

On the occasion of Youm-e-Takbeer, we pay rich tribute to Pakistan’s national hero, Dr. Abdul Qadeer Khan, whose visionary leadership and unmatched scientific contributions made Pakistan’s defense invincible.

Dr. A.Q. Khan was not only a renowned nuclear scientist but also remained associated with Islami Jamiat-e-Talaba during his student life.

Youm-e-Takbeer reminds us of the spirit of self-reliance, determination, and national unity that enabled Pakistan to emerge as a strong nuclear power on 28 May 1998.

Today, the nation remembers the sacrifices and services of Dr. Abdul Qadeer Khan and all those who played a role in strengthening Pakistan’s sovereignty and security.

On 28 May 1998, Pakistan showed the world that nations built on faith, courage, and determination can rise above every p...
28/05/2026

On 28 May 1998, Pakistan showed the world that nations built on faith, courage, and determination can rise above every pressure. Youm-e-Takbeer reminds our youth that strength comes from unity, vision, and sacrifice.

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ صوبہ خیبر پختونخوا برادر اسفندیار عزت نے صوبائی شوریٰ اور صدر حلقہ احباب صوبہ خیبر پختونخوا محترم...
18/05/2026

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ صوبہ خیبر پختونخوا برادر اسفندیار عزت نے صوبائی شوریٰ اور صدر حلقہ احباب صوبہ خیبر پختونخوا محترم ذاکر حسین صاحب سے مشاورت کے بعد محترم عاصم عثمانی صاحب کو سیشن 27-2026 کیلئے ناظم خلقہ احباب کوہاٹ مقام مقرر کیا۔

اللّہ تعالیٰ راہ حق میں استقامت عطا فرمائے آمین

12/05/2026

ناظم اعلی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان
صاحبزادہ وسیم حیدر ❣️







10/05/2026

💙☘️

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ کوہاٹ مقام برادر آفتاب احمد خٹک نے آغوش کوہاٹ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے بہادر آغوشین کے ساتھ خصو...
09/05/2026

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ کوہاٹ مقام برادر آفتاب احمد خٹک نے آغوش کوہاٹ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے بہادر آغوشین کے ساتھ خصوصی نشست کی۔ اس موقع پر انہوں نے "ہم جمعیت کا کام کیسے اور کیوں کریں" کے عنوان پر خطاب کرتے ہوئے اسلامی جمعیت طلبہ کے نصب العین، دعوتی و تنظیمی ذمہ داریوں اور طلبہ میں مثبت کردار ادا کرنے کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔
انہوں نے کہا کہ جمعیت محض ایک تنظیم نہیں بلکہ ایک نظریاتی تحریک ہے جو نوجوانوں کی کردار سازی، قیادت کی تربیت اور اسلامی اقدار کے فروغ کے لیے کوشاں ہے۔

04/05/2026

افراد کی ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر ناظم اسلامی جمعیت طلبہ کوہاٹ مقام برادر آفتاب احمد خٹک نے اراکین سے مشاورت کے بعد ...
03/05/2026

افراد کی ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ کوہاٹ مقام برادر آفتاب احمد خٹک نے اراکین سے مشاورت کے بعد سیشن 27ـ2026 کے لیے برادر فیصل حیات کو کوہاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا ناظم مقرر کیا گیا ہے ۔
اللہ تعالیٰ راہ حق میں استقامت عطاء فرمائے
آمین

02/05/2026

آج کوہاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں،اسلامی جمعیت طلبہ کوہاٹ یونیورسٹی اور کوہاٹ یونیورسٹی کی تمام سوسائٹیز، فیڈریشنز اور کمیونٹیز کے صدور کی ایک اہم میٹنگ، کسٹ نرسنگ کمیونٹی کی دعوت پر منعقد ہوئی۔
میٹنگ میں نرسنگ کمیونٹی نے اپنے درپیش مسائل، خصوصاً پاکستان نرسنگ کونسل (PNC) کے ساتھ نرسنگ ڈیپارٹمنٹ کی رجسٹریشن کے مسئلے کو تفصیل سے پیش کیا۔ صدر کسٹ نرسنگ کمیونٹی عاصم وزیر نے بتایا کہ اس مسئلے کے حل کے لیے ہر ممکن کوشش کی گئی—متعلقہ اداروں اور انتظامیہ سے رابطے کیے گئے، حتیٰ کہ مسلسل احتجاج بھی کیا گیا—مگر تاحال مسئلہ حل نہیں ہو سکا۔
اس موقع پر نرسنگ کمیونٹی نے اپنا مسئلہ تمام سوسائٹیز اور فیڈریشنز کے حوالے کرتے ہوئے اپیل کی کہ وہ اس جدوجہد میں بھرپور ساتھ دیں۔ تمام صدور نے اس بات پر اتفاق کیا کہ یہ مسئلہ اب صرف نرسنگ طلبہ کا نہیں بلکہ پوری یونیورسٹی کے ہر طالب علم کا مشترکہ مسئلہ ہے۔
میٹنگ کے اختتام پر اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ تمام سوسائٹیز، فیڈریشنز اور کمیونٹیز مل کر ایک مؤثر اور مضبوط لائحہ عمل تیار کریں گی تاکہ اس مسئلے کو اعلیٰ سطح پر اٹھایا جا سکے اور جلد از جلد حل یقینی بنایا جا سکے.

ترجمان اسلامی جمعیت طلبہ کوہاٹ یونیورسٹی ✊✌️

Address

Kohat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami Jamiat e Talaba Kohat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Islami Jamiat e Talaba Kohat:

Share