12/06/2026
ا ِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ-
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین🤲 آپ سب کی محبت، ہمدردی اور دعاؤں کے لیے ہم تہہ دل سے ممنون ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے-