Abbas Foundation

Abbas Foundation Abbas Foundation aim is to serve orphan, poor people And poor students.

28/05/2026

خبرِغم۔
ہمارے عزیز دوست اور عباس فاونڈیشن کے بانی اور صدر انجنئیر حماد علی بنگش کی والدہ محترمہ وفات پا گئئ ہیں۔ عباس فاونڈیشن مرحومہ کے اس غم میں برابر کے شریک ہیں۔ ہم حماد بھائی کو تعزیت پیش کرتے ہیں اور دعاگو ہیں کی اللہ پاک مرحومہ کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا کرے۔ اللہ پاک گھر والوں کو صبرِجمیل عطا کرے۔
نوٹ؛ جنازہ اج دوپہر 2 بجے کوز خیل امام بارگاہ اُسترزی بالا میں ادا کیا جائے گا۔

Eid Mubarak ❤️
27/05/2026

Eid Mubarak ❤️

آئیں ایک ضرورت مند خاندان کا سہارا بنیں۔ 🤲💙
20/05/2026

آئیں ایک ضرورت مند خاندان کا سہارا بنیں۔ 🤲💙

عباس فاؤنڈیشن کے اراکین جناب محمد اعزاز آف استرزئی بالا کوہاٹ کو یونیورسٹی آف کوہاٹ سے بی ایس فزکس اور سید محمد حلیم آف ...
15/05/2026

عباس فاؤنڈیشن کے اراکین جناب محمد اعزاز آف استرزئی بالا کوہاٹ کو یونیورسٹی آف کوہاٹ سے بی ایس فزکس اور سید محمد حلیم آف استرزئی پایان کو کمسٹ یونیورسٹی ایبٹ آباد سے بی ایس کمپیوٹر سائنس کی ڈگری حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 🌸
یہ کامیابی آپ دونوں کی مسلسل محنت، عزم اور والدین کی دعاؤں کا خوبصورت نتیجہ ہے۔ آپ نے نہ صرف اپنے خاندان بلکہ پورے علاقے اور عباس فاؤنڈیشن کا نام روشن کیا ہے۔ ✨
اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو زندگی کے ہر میدان میں مزید کامیابیاں، عزت اور ترقی عطا فرمائے اور آپ کے علم کو انسانیت کے لیے فائدہ مند بنائے۔
ہم دعاگو ہیں کہ آپ اسی جذبے کے ساتھ آگے بڑھتے رہیں اور اپنی صلاحیتوں سے قوم و ملت کا نام روشن کریں۔ ✨

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
07/05/2026

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

Eid Mubarak 🩷
20/03/2026

Eid Mubarak 🩷

الحمدللہ 🤲✨آپ کے تعاون سے دو طلبہ کی تعلیم کا سفر آسان بنا دیا گیا۔ایک اور قدم روشن مستقبل کی جانب۔ 📚🌟
05/03/2026

الحمدللہ 🤲✨
آپ کے تعاون سے دو طلبہ کی تعلیم کا سفر آسان بنا دیا گیا۔
ایک اور قدم روشن مستقبل کی جانب۔ 📚🌟

“خَیرُ النّاسِ مَن یَنفَعُ النّاسَ”الحمداللہ 🤍آپ کے تعاون سے ایک اور طالبِ علم کے خواب کو پروان چڑھایا گیا۔ 🎓✨
24/02/2026

“خَیرُ النّاسِ مَن یَنفَعُ النّاسَ”

الحمداللہ 🤍
آپ کے تعاون سے ایک اور طالبِ علم کے خواب کو پروان چڑھایا گیا۔ 🎓✨

Ramazan Mubarak ✨
18/02/2026

Ramazan Mubarak ✨

30/01/2026

عباس فاؤنڈیشن ہر سال کی طرح اس رمضان میں بھی مستحق اور نادار خاندانوں کے لیے رمضان فوڈ پیکج کا اہتمام کر رہی ہے، تاکہ کوئی دسترخوان خالی نہ رہے اور کوئی بچہ بھوکا نہ سوئے۔
آپ کا معمولی سا تعاون چاہے وہ تھوڑی سی رقم ہی کیوں نہ ہو۔ کسی خاندان کے ماہِ رمضان کی سحری و افطار کا سبب بن سکتا ہے۔
آئیں! اس رمضان اپنی خوشیوں میں دوسروں کو بھی شامل کریں اور اس نیکی کے سفر کا حصہ بنیں۔

Easypaisa: 03466695868
JazzCash: 03035087120

Address

Kohat

Telephone

+923355293471

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abbas Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share