Umeed Welfare Foundation -Kachai kohat pakistan

Umeed Welfare Foundation -Kachai kohat pakistan فاؤنڈیشن ملک کےتعلیم اور صحت کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے کام کرتی ہےاورغریب لوگوں کی مدد بھی کرتی ھے

"الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ وَأَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي وَرَضِيتُ لَكُمُ الْإِسْلَامَ دِينًا" (سورة الم...
07/07/2023

"الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ وَأَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي وَرَضِيتُ لَكُمُ الْإِسْلَامَ دِينًا" (سورة المائدة 5:3)
"آج میں نے تمہارے لئے تمہارا دین مکمل کر دیا اور اپنی نعمتوں کو تم پر پورا کر دیا اور تمہارے لئے اسلام کو دین کے طور پر منظور کر لیا"
تمام مسلمانان عالم کو امید ویلفیئر فاؤنڈیشن کچئی کی طرف سے عید غدیر ولایت علی علیہ السلام بہت بہت مبارک ہو۔

اعوذباللہ من الشیطان الرجیم°^بسم اللہ الرحمٰن الرحیم °^(شروع کرتا ہوں اللہ تعالیٰ کے نام سے جو بے نیاز ہے اور رحمان اور ...
07/04/2023

اعوذباللہ من الشیطان الرجیم°^
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم °^
(شروع کرتا ہوں اللہ تعالیٰ کے نام سے جو بے نیاز ہے اور رحمان اور رحیم ہے ،اور پناہ مانگتا ہوں اس شیطان سے جو انسان کا کھولا دشمن ہے۔)
امید کرتے ہیں کہ سب خیریت سے ہو نگے اور رمضان المبارک کے اس با برکت مہینے میں عبادتیں کر رہے ہونگے۔
جیسا کہ 2 اپریل کو لیئے گئے ٹیسٹ کا رزلٹ کل بمورخہ 6-اپریل کو امام بارگاہ عیسیٰ خیل کچئی میں منعقد ہوا اور پوزیشن ہولڈرز کو انعام سے نوازا گیا ۔
ہم ان تمام سٹوڈنٹس کے شکر گزار ہے کہ جو اس ٹیسٹ کا حصہ بنے ، اور امید کرتے ہیں کہ آئندہ کے لیے آنے والے ایسے سرگرمیوں میں یہ خود کو سرگرم رکھیں گے ۔
اور ہم ان تمام افراد کا بھی بے حد تک دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ جنہوں نے ہمارے ساتھ اس عظیم کام میں شامل ہو کر مدد کی، اور بے شک ہمارے نیکیوں کا جزاۂ ہمیں اللہ تعالیٰ دے گا۔
اپنے ڈھیر ساری دعاؤں میں یاد رکھیئے گا ،
آپکے دعاؤں کے طلبگار
امید ویلفیئر فاؤنڈیشن-🇰 🇦 🇨 🇭 🇦 🇮

آپ اپنے عطیات ہمارے اس ایزی پیسہ پر بھیج سکتے ہیں ۔اور خود بھی ان کو دے سکتے ہیں شکریہ
1)Account Title: Syed Muhammad Razi shah
Account number: 03346309162
2) Account Title: Syed Musharaf Hussain
Account number:03064349732

آپ کی تعاون کا بہت شکریہ ❤️

𝙎𝙥𝙚𝙘𝙞𝙖𝙡 𝙩𝙝𝙖𝙣𝙠𝙨 𝙩𝙤 𝘿𝙚𝙖𝙧 𝙃𝙚𝙡𝙥𝙚𝙧𝙨 𝙎𝙮𝙚𝙙 𝘼𝙨𝙞𝙢 𝘼𝙗𝙗𝙖𝙨/ 𝙎𝙮𝙚𝙙 𝙃𝙖𝙞𝙙𝙚𝙧 𝘼𝙗𝙗𝙖𝙨/𝙈𝙪𝙨𝙝𝙖𝙧𝙖𝙛 𝙃𝙪𝙨𝙨𝙖𝙞𝙣/ 𝙕𝙪𝙡𝙦𝙚𝙧𝙣𝙖𝙞𝙣/𝘼𝙨𝙞𝙢 𝘼𝙗𝙗𝙖𝙨/𝙎𝙮𝙚𝙙 𝙕𝙖𝙠𝙞𝙧 𝘼𝙗𝙗𝙖𝙨/Syed Mir Syed/

اسلام علیکمرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو علم حاصل کرنے کے ارادہ سے کہیں جائے، تو اللہ اس کے لیے جنت کے راس...
03/04/2023

اسلام علیکم
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو علم حاصل کرنے کے ارادہ سے کہیں جائے، تو اللہ اس کے لیے جنت کے راستے کو آسان ( و ہموار ) کر دیتا ہے“ .
امید کرتے ہیں کہ سب خیریت سے ہو نگے اور رمضان المبارک کے اس با برکت مہینے میں عبادتیں کر رہے ہونگے۔
کل 2 اپریل 11 رمضان المبارک کو اعلان شدہ ٹیسٹ کا انعقاد ہوا جس میں کچئ کے مختلف گاؤں سے بچوں نے ٹیسٹ میں شرکت کی اور زمہ دار ہونے کا ثبوت دیا، ہم ان تمام سٹوڈنٹس کے شکر گزار ہے اور امید کرتے ہیں کہ آئندہ کے لیے آنے والے ایسے سرگرمیوں میں یہ خود کو سرگرم رکھیں گے ۔
اور ہم ان تمام افراد کا بھی بے حد تک دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ جنہوں نے ہمارے ساتھ اس عظیم کام میں شامل ہو کر مدد کی، اور بے شک ہمارے نیکیوں کا جزاۂ ہمیں اللہ تعالیٰ دے گا۔
انشاء اللہ ٹیسٹ کا رزلٹ بہت جلد بتایا جائے گا اور اور پوزیشن ہولڈرز کو انعام سے بھی نوازا جائے گا 😍۔
اپنے ڈھیر ساری دعاؤں میں یاد رکھیئے گا ،
آپکے دعاؤں کے طلبگار
امید ویلفیئر فاؤنڈیشن-Kachai

اسلام علیکمآج مورخہ 31 مارچ کو رجسڑیشن کا عمل ختم ہو گیاہے۔ الحمدللہ ابھی تک 82 سٹوڈنٹس نے خود کو رجسٹرڈ کیا ہے ، اور ہم...
31/03/2023

اسلام علیکم
آج مورخہ 31 مارچ کو رجسڑیشن کا عمل ختم ہو گیاہے۔
الحمدللہ ابھی تک 82 سٹوڈنٹس نے خود کو رجسٹرڈ کیا ہے ، اور ہم اس عمل سے خوش اور مطمئن ہے کہ کچئی کے بچے ابھی بھی سرگرم ہے کہ وہ اس تعلیمی دور میں آگے بڑھ کر خود کو کامیاب کر سکتے ہیں ۔
انشاء اللہ ان سٹوڈنٹس کا ٹیسٹ بمورخہ 2اپریل 2023 کو 2بجے مسجد جمکران عیسیٰ خیل کچئی میں منعقد ہوگا۔ سب سٹوڈنٹس سے التجا ہے کہ ٹائم سے پہنچ کر زمہ دار اور پابند ہونے کا ثبوت دیں ۔
⚠️ ٹیسٹ کے لیے اپنے ساتھ گتہ، پنسل/پن، ربڑ وغیرہ ضرور لائیں ۔
اللہ تعالیٰ ہمیں اور آپ کو ہر شر اور شر پسند آدمی/عناصر سے بچائیں ، اور ہمیں بے لوث انسانیت کی خدمت کرنے کا موقع دیں ، امین سومہ امین 🔥💖
آپ لوگوں کے تعاون کا بہت شکریہ۔

Ooh 😮اگر آپ نے خود کو رجسٹرڈ کروا دیا ہے تو دیر کس بات کی ابھی یہ سلیبس دیکھیں پڑھیں اور یاد کریں اور اپنے آپ کے Intelli...
25/03/2023

Ooh 😮
اگر آپ نے خود کو رجسٹرڈ کروا دیا ہے تو دیر کس بات کی ابھی یہ سلیبس دیکھیں پڑھیں اور یاد کریں اور اپنے آپ کے Intelligent ہونے کا ثبوت دیں اور دیکھا دیں کہ کس طرح آپ اپنی اور اپنے قوم ،مذہب کے لیے سود مند ثابت ہو سکتے ہے۔
آپکے دعاؤں کے طلبگار
امید ویلفیئر فاؤنڈیشن-Kachai
شکریہ

Attention 😃Please Read this is a great opportunity for every Student 😊امید ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب آپکی انڑسٹ کے مطابق ...
24/03/2023

Attention 😃
Please Read this is a great opportunity for every Student 😊
امید ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب آپکی انڑسٹ کے مطابق اور بچوں میں علم و تعلیم کا دائرہ بڑھانے کی جانب ایک اور کوشش ،،جس میں ان سے ایک ٹیسٹ لیا جائے تاکہ ان کی تعلیم کی طرف رجحان کو اور بڑھایا جا سکے اور ہر گروپ کے پہلے پانچ پوزیشن ہولڈرز کو انعام سے نوازا جائے گا ۔
تو دیر کس بات کی ابھی رابطہ کریں ہمارے ان نمبرز پر اور خود کو رجسٹرڈ کروائیں ۔
سید راضی شاہ 03346309162
سید مشرف حسین 03064349732
نوٹ: اس کے علاؤہ بھی آپ سید مشرف حسین ، سید راضی شاہ سے براہ راست مل کر بھی خود کو رجسٹرڈ کر سکتے ہے۔
آپکے دعاؤں اور تعاون کے طلبگار
ᑌᗰᗴᗴᗪ ᗯᗴᒪᖴᗩᖇᗴ ᖴOᑌᑎᗪᗩTIOᑎ
( امید کی ایک نئی کرن)
Please share as more as❤️‍🩹✅
https://wa.me/message/DQV7TGDH4QHMI1

امید ویلفیئر فاؤنڈیشنامید کی ایک نئی کرن Thanks All for Your support 💞❤️
01/10/2022

امید ویلفیئر فاؤنڈیشن
امید کی ایک نئی کرن
Thanks All for Your support 💞❤️

1) امید ویلفیئر فاؤنڈیشن ان لوگوں کی مدد کر رہی ہے جن کا کوئی نہیں ہے۔ جیسے یتیم اور غریب لوگ۔2) امید ویلفیئر فاؤنڈیشن ک...
22/08/2022

1) امید ویلفیئر فاؤنڈیشن ان لوگوں کی مدد کر رہی ہے جن کا کوئی نہیں ہے۔ جیسے یتیم اور غریب لوگ۔
2) امید ویلفیئر فاؤنڈیشن کا بنیادی کردار تعلیم اور صحت کے نظام کو بہتر بنانا ہے۔

Address

Village Kachai
Kohat
26000

Telephone

+923319560425

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umeed Welfare Foundation -Kachai kohat pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Umeed Welfare Foundation -Kachai kohat pakistan:

Share