Edward Foundation Pakistan

Edward Foundation Pakistan This foundation to Help poor and Needy students

18/01/2026

📢 داخلے جاری ہیں – 2025–26
پاک انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (PIMS)، کوہاٹ میں مختلف میڈیکل، نرسنگ اور پیرا میڈیکل پروگرامز میں داخلے باقاعدہ طور پر اوپن ہو چکے ہیں۔
✨ جدید تعلیمی ماحول
✨ تجربہ کار فیکلٹی
✨ معیاری لیبز اور بہترین سہولیات
طلبہ و طالبات سے گزارش ہے کہ جلد از جلد کالج کا وزٹ کریں، تفصیلی معلومات حاصل کریں اور اپنا ایڈمیشن کنفرم کریں۔
🎁 صرف محدود وقت کے لیے خصوصی آفر بھی جاری ہے، جو خاص طور پر نئے داخلہ لینے والے اسٹوڈنٹس کے لیے ہے۔
📍 مقام: پنڈی روڈ، کوہاٹ
📞 رابطہ نمبر: 0336
-0992133
⏳ نشستیں محدود ہیں، تاخیر نہ کریں!
آج ہی وزٹ کریں اور اپنے روشن مستقبل کی بنیاد رکھیں

07/01/2026

Tang shaaa

Need Male and Female staff send cv askaricadetkohat@Gmail.comعسکری کیڈٹ او لیول اسکول کوہاٹکوہاٹ کے عوام کے لیے معیاری ت...
07/01/2026

Need Male and Female staff send cv
[email protected]
عسکری کیڈٹ او لیول اسکول کوہاٹ
کوہاٹ کے عوام کے لیے معیاری تعلیم کا ایک نیا اور شاندار آغاز!
عسکری کیڈٹ او لیول اسکول کی فرنچائز اب کوہاٹ میں قائم کی جا رہی ہے، جہاں کیڈٹ طرزِ تعلیم کے ساتھ او لیول پر مبنی معیاری تعلیمی نظام نہایت کم اور مناسب فیس میں فراہم کیا جائے گا۔
یہ ادارہ پروفیسر میاں سلیم صاحب اور مسٹر باسط کی سرپرستی میں قائم کیا جا رہا ہے، جس کا مقصد کوہاٹ کے بچوں کو نظم و ضبط، اعلیٰ کردار سازی اور جدید تعلیمی معیار کے مطابق تعلیم فراہم کرنا ہے۔
عسکری کیڈٹ او لیول اسکول کوہاٹ
کوہاٹ کا پہلا او لیول کیڈٹ اسکول ہے جو 11 کنال پر مشتمل وسیع و عریض رقبے پر قائم ہے۔
✔ اعلیٰ تعلیم یافتہ اور تجربہ کار اساتذہ
✔ کشادہ اور جدید کلاس رومز
✔ علیحدہ کھیل کا میدان اور اسپورٹس گراؤنڈ
✔ محفوظ اور منظم کیڈٹ ماحول
ان شاء اللہ یہ ادارہ پورے کوہاٹ میں ایک مثالی اور نمایاں تعلیمی ادارہ ثابت ہوگا۔
📍 پتہ: کوہاٹ انکلیو کے بالمقابل، پنڈی روڈ، کوہاٹ

01/01/2026
20/12/2025

MashAllah

20/12/2025

Pimsian Ready For next mega project in kohat
Alhamdullilah 3.4 Wasool....

May be this is last report to DPO kohat
12/12/2025

May be this is last report to DPO kohat

Address

Kohat
26000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Edward Foundation Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share