04/04/2026
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ حاجی محمد جاوید اختر صاحب کی اہلیہ محترمہ، محترم محمد امانت علی کی ہمشیرہ محترمہ، اور محترم محمد عبداللہ کی والدہ محترمہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئی ہیں۔
نمازِ جنازہ بروز اتوار، 5 اپریل، صبح 11 بجے، شہاب والی قبرستان نوگراں میں ادا کی جائے گی۔
تمام احباب سے شرکت اور دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔