12/08/2025
ھم سرائیکی ھیں
اور
ھم ھی سینٹرل پاکستان ھیں
کیونکہ
ملک کا کوئی بھی علاقہ یا صوبہ ایسا نہیں جہاں سرائیکی زبان مقامی طور وھاں کے باشندے نہ بولتے ھوں۔
پاکستان کے چاروں صوبوں میں کروڑوں افراد سرائیکی زبان بولتے ھیں۔
تخت پنجاب کے تنخواہ خور نام نہاد پنجابی دانشور وں کی محسن پاکستان نواب صادق عباسی کو گالم گلوچ اور ھرزہ سرائی کی شدید مزمت کرتے ھیں ،ساتھ ھی سابقہ ریاست بہاولپور میں نام نہاد اسلام ،پاکستان اور بھائی چارے کے پرچارک کیوں بے شرمی اور ڈھٹائی سے چپ سادھ لئے بیٹھے ھیں، سرائیکوں کے لئے تو انکے وعظ ختم نہیں ھوتے۔،ں