Al Ehsas Welfare Foundation

Al Ehsas Welfare Foundation Al Ehsas Welfare Foundationa students based organization.its first priority is to serve for humanity.

01/06/2026

جتنا ہو سکے اس بچے کی فیس میں ہمارا ساتھ دیں آپ کے چھوٹی سی کاوش کسی کی زندگی کوبہتر بنا سکتی ہے
Bank Name UBL
Code: 0654
Account no :282381532
IBAN:PK61UNIL0109000282381532
Account title :
fahad abdullah and ahsan and N
Easypaisa 03422362790

اللہ تعالیٰ قرآنِ مجید میں ارشاد فرماتا ہے: *وَتَعَاوَنُوا عَلَى الْبِرِّ وَالتَّقْوَی* “اور نیکی اور پرہیزگاری کے کاموں...
22/05/2026

اللہ تعالیٰ قرآنِ مجید میں ارشاد فرماتا ہے:
*وَتَعَاوَنُوا عَلَى الْبِرِّ وَالتَّقْوَی*
“اور نیکی اور پرہیزگاری کے کاموں میں ایک دوسرے کی مدد کرو (سورۃ المائدہ: 2)

الحمدللہ
الاحساس ویلفیئر فاؤنڈیشن رجسٹرڈ کھوئیرٹہ کو ایک کال موصول ہوئی جس میں ایک نہایت ہی مستحق اور ضرورت مند فیملی کی مدد کی اپیل کی گئی۔
فاؤنڈیشن کی ٹیم نے فوری طور پر رسپانس دیتے ہوئے موقع پر جا کر کیس اسٹڈی کی اور حالات کا جائزہ لینے کے بعد ابتدائی ضروریات کے پیشِ نظر فیملی کو راشن پیک فراہم کیا گیا

آزاد کشمیر کا پہلا اے آئی کالج  لانچنگ تقریبآزاد کشمیر میں جدید تعلیم کے نئے دور کا آغاز کرتے ہوئے پہلا آرٹیفیشل انٹیلیج...
13/05/2026

آزاد کشمیر کا پہلا اے آئی کالج لانچنگ تقریب
آزاد کشمیر میں جدید تعلیم کے نئے دور کا آغاز کرتے ہوئے پہلا آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) کالج کھوئیرٹہ میں جلد باقاعدہ طور پر لانچ ہونے جا رہا ہے۔اس پروقار لانچنگ تقریب میں چیف آرگنائزر الاحساس ویلفیئر فاؤنڈیشن کھوئیرٹہ رجسٹرڈ فہد اسحاق امیر الاحساس ویلفیئر فاؤنڈیشن کھوئیرٹہ کے عہدیداران اور معزز ممبران کو خصوصی طور پر شرکت پر خوش آمدید کہا گیا ہے۔یہ اقدام خطے میں ٹیکنالوجی، جدید تعلیم اور ڈیجیٹل مہارتوں کے فروغ کی جانب ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگا، جو نوجوان نسل کو مستقبل کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے تیار کرے گا۔اللہ تعالیٰ اس تعلیمی سفر کو کامیابیوں سے ہمکنار فرمائے، آمین۔

الحمداللہ بچوں کو کتابیں فراہم کر دی گئ ہیں اور ہماری بہن جن کی آنکھ کی بینائی کم ہوتی جا رہی تھی ان کے علاج کے لیے امدا...
06/05/2026

الحمداللہ بچوں کو کتابیں فراہم کر دی گئ ہیں اور ہماری بہن جن کی آنکھ کی بینائی کم ہوتی جا رہی تھی ان کے علاج کے لیے امداد فراہم کی گئی اللہ تعالٰی پوشیدہ ہاتھوں کوسلامت رکھے ۔

02/05/2026

آپ سب کے تعاون کی ضرورت ہے

السلام علیکم گزارش ہے کہ جیسے آپ کو معلوم ہے کہ نئا تعلیمی سیشن شروع ہو چکا ہے۔ہمارے پاس بھی نہایت ہی غریب خاندانوں کے ب...
11/04/2026

السلام علیکم
گزارش ہے کہ جیسے آپ کو معلوم ہے کہ نئا تعلیمی سیشن شروع ہو چکا ہے۔ہمارے پاس بھی نہایت ہی غریب خاندانوں کے بچوں کی کتب کے حوالے سے کیس موصول ہوئے ہیں۔جو مختلف اداروں میں تعلیم حاصل کرنا چاہ رہے ہیں۔جن کی کل لاگت تقریبا 20،000 سے زائد بنتی ہے۔ آپ سے نہایت عاجزی سے گزارش ہے کہ اس کار خیر میں اپنا اپنا حصہ ڈالیں تاکہ ہمارے یہ بچے بھی علم حاصل کر سکیں۔...
Account number
Bank Name UBL
Code: 0654
Account no :282381532
IBAN:PK61UNIL0109000282381532
Account title :
fahad abdullah and ahsan and N
Easypaisa 03422362790
Muhammad Adnan

Eid mubarak
20/03/2026

Eid mubarak

اس بار عید کی خوشیاں غرباء یتیوں کے ساتھ آئیں مل کر چھوٹی عید کی چھوٹی چھوٹی خوشیاں بانٹتے ہیں ٹیم  الاحساس ویلفیئرفاونڈ...
20/03/2026

اس بار عید کی خوشیاں غرباء یتیوں کے ساتھ آئیں مل کر چھوٹی عید کی چھوٹی چھوٹی خوشیاں بانٹتے ہیں

ٹیم الاحساس ویلفیئرفاونڈیشن (ضلع بھمبر) کی جانب سے ضلع بھمبر میں حق حقدار تک پہنچا گیا۔ اس عید پر اداسی نہیں خوشیایوں کا سبب بنئیں گے۔انشاء اللہ ۔ٹیم الاحساس ویلفیئرفاونڈیشن ضلع بھمبر میں سید عاصم کاظمی صہیب اعجاز، تیمور الحسن اور مزمل خالد کی محنت اور جزبہ خدمت خلق سے بھرپور موسم کی سنگینی کے باوجود بھی عید پیکج متعلقہ خاندانوں تک پہنچا دیا۔

ٹیم ضلع بھمبر کا یہ پہلا عید پیکج برائے تقسیم تھا۔ اس موقع پر ٹیم الاحساس ویلفیئرفاونڈیشن نے اپنے کام کو احسن طریقے سے انجام دیا۔ متعلقہ خاندانوں نے ٹیم اور ڈونرز کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ان کے مال و عزت میں ڈھیر دعاوں سے نوازا۔

انشاءاللہ اس امید کے ساتھ کہ یہ سفر جاری و ساری رہے گا۔ ضلع بھمبر سے اہل درد رکھنے والے بہت سے ڈونرز کا حق انتہائی اسلامی اصولوں کے تحت حقداران تک پہنچایا جائے گا انشاءاللہ

Address

Khuiratta Kotli Azad Kashmir
Khui
11200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Ehsas Welfare Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Al Ehsas Welfare Foundation:

Shortcuts

Share