Best Educational & Social Welfare Organization-Regd-Manthokha

Best Educational & Social Welfare Organization-Regd-Manthokha best educational # welfare organization manthokha

*بیسٹ ایجوکیشنل اینڈ سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن مریمپہ منٹھوکھا کی حسبِ توفیق امدادی ریلیف  سیلاب متاثرینِ کمنگو کے عوام کے...
27/08/2025

*بیسٹ ایجوکیشنل اینڈ سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن مریمپہ منٹھوکھا کی حسبِ توفیق امدادی ریلیف سیلاب متاثرینِ کمنگو کے عوام کے لئے اُن کے متاثرین اور زمہ داران تک پہنچایا گیا ،اس ریلیف میں کھانے پینے کے سامان کے ساتھ کپڑے ،جوتےاور نقد کیش بھی موجود تھے ،اللہ تمام تعاون کرنے والوں کی توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے آمین*

قرآن خوانی و مجلس ترحِیم براے ایصال ثواب بزرگ عالم دین استاد العلما امام جماعت شیخ محمد ہادی الفاتحی اعلی اللہ مقامہ برو...
26/07/2025

قرآن خوانی و مجلس ترحِیم براے ایصال ثواب بزرگ عالم دین استاد العلما امام جماعت شیخ محمد ہادی الفاتحی اعلی اللہ مقامہ
بروز :اتوار
بوقت: بعد از نماز ظہرین
بمقام:خانقاہ معلی منٹھوکھا
خطابت شیخ غلام مہدی شمش الدین دام عزہ
زیر اہتمام بیسٹ ایجوکیشنل اینڈ سوشل ویلفیر آرگنایزیشن مریمپہ آتی یول منٹھوکھا بلتستان

لبسم اللہ الرحمٰن الرحیمإِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَایک نیک سیرت، بااخلاق، اور عزادارِ امام حسین علیہ الس...
17/04/2025

لبسم اللہ الرحمٰن الرحیم
إِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

ایک نیک سیرت، بااخلاق، اور عزادارِ امام حسین علیہ السلام،
صاحبِ تقویٰ ٫ محلہ اکبریہ کے انتہائی بزرگ مرحوم حاجی محمد حسین اس فانی دنیا سے رخصت ہو کر اپنے حقیقی مالک کی بارگاہ میں جا پہنچے۔

ہم، موقع پر تنظیم کے صدر جناب انجینئر غلام محمد صاحب ، جناب احمد حسین ، جناب حسن عسکری ، جناب حاجی مبارک علی ، جناب مصطفیٰ عقیل و دیگر لواحقین کی خدمت میں نہایت دلی تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔

یہ غم صرف آپ کا ذاتی صدمہ نہیں، بلکہ ہم سب کے لیے ایک اجتماعی فقدان ہے۔
ہم اس موقع پر یہ اعتراف ضروری سمجھتے ہیں کہ:
جناب انجینئر غلام محمد صاحب نے اس تنظیم میں بحثیت صدر خلوصِ نیت، دیانت داری، اور جذبۂ خدمت کے ساتھ اپنی تنظمی خدمات انجام دیں۔

ہم اس عظیم صدمے میں آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
دعاگو ہیں کہ:
اللہ ربّ العزت مرحوم کو اپنی بے پایاں رحمتوں کے سائے میں جگہ عطا فرمائے،
انہیں محمد و آل محمد علیہم السلام کی شفاعت نصیب کرے،
اورتمام پسماندگان کو صبرِ جمیل اور اجرِ عظیم سے نوازے۔

والسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

منجانب:
کابینہ و ممبران بیسٹ ایجوکیشنل اینڈ سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن منٹھوکھا

الحمدللہ سابق صدر بیسٹ ایجوکیشنل سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن محترم جناب غلام مہدی کربلائی صاحب کو محکمہ  برقیات میں فورمین ا...
24/03/2025

الحمدللہ
سابق صدر بیسٹ ایجوکیشنل سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن محترم جناب غلام مہدی کربلائی صاحب کو محکمہ برقیات میں فورمین اور اگلے گریڈ میں ترقی پانے پر ان کے اہل خانہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں
منجانب بیسٹ ایجوکیشنل سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن منٹھوکھا

یا ابا الحسن یا امیر المومنین یاعلی ابن ابی طالب 🤲دعوت افطارالحمدللہ ہر سال کی طرح اس سال بھی 21 رمضان المبارک 2025کو شب...
22/03/2025

یا ابا الحسن یا امیر المومنین یاعلی ابن ابی طالب 🤲

دعوت افطار

الحمدللہ ہر سال کی طرح اس سال بھی
21 رمضان المبارک 2025کو شب شھادت امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام کو سفرہ مولائے متقیان بچھایا گیا جس میں کثیر تعداد میں روزہ داروں نے شرکت کی ۔
خداوند منان کی درگاہ اقدس میں دعا ہے اس مختصر اھتمام کواپنی بارگاہ میں مقبول و منظور فرما ۔
حاجی مہدی کربلائی ہاؤس منٹھوکھا

ماشااللہ سعادت علی حیدری کو بحریہ یونیورسٹی سے فنانس میں ایم فل کی ڈگری مکمل کرنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پی...
04/02/2025

ماشااللہ سعادت علی حیدری کو بحریہ یونیورسٹی سے فنانس میں ایم فل کی ڈگری مکمل کرنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں 💓💓
منجانب بیسٹ ایجوکیشنل ویلفیئر آرگنائزیشن (رجسٹرڈ) محلہ مریمپہ منٹھوکھا

مرکزی جلسہ یوم الحسین منٹھوکھا
03/02/2025

مرکزی جلسہ یوم الحسین منٹھوکھا

02/02/2025

سالانہ یوم الحسین| مرکزی حسینیہ سجادیہ منٹھوکھا بلتستان

انشاء اللہ
01/02/2025

انشاء اللہ

30/12/2024

Alhamdulillah!

سیکٹریری صحت گلگت بلتستان آصف اللّٰہ خان، ڈائریکٹر بلتستان ڈاکٹر اشرف کریمی، خصوصی طور پر عوام دوست آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کھرمنگ ڈاکٹر بشیر جان کی خصوصی کاوشوں سے حقدار کو حق ملا۔
ہمارے پیارے بھائی محمد کاظم جوہری کی شرِیک حیات رُباب کاظم کو محکمہ صحت میں بطور JMT تعینات ہونے اور آج سول ڈسپنسری منٹھوکھا میں جوائننگ دینے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں۔

منجانب بیسٹ ایجوکیشنل اینڈ سوشل ویلفیئر آ رگنائزیشن

غاسنگ تا ہلال آباد کے علماء کرام اور مومنین سے شرکت کی استدعا ہے
28/12/2024

غاسنگ تا ہلال آباد کے علماء کرام اور مومنین سے شرکت کی استدعا ہے

Everyone
27/12/2024

Everyone

Address

Kharmang

Telephone

+923400597105

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Best Educational & Social Welfare Organization-Regd-Manthokha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Best Educational & Social Welfare Organization-Regd-Manthokha:

Share