ویلفیئر سو سائٹی ،ہیل

ویلفیئر سو سائٹی ،ہیل خلقِ خدا کی خدمت
آللہ کی رضا کی خاطر
بنا کسی ذات، پات، ن?

09/01/2026
کل   ّٰہ___وانا__الیہ__راجعون11:00 🤲 دعا
15/12/2025

کل
ّٰہ___وانا__الیہ__راجعون

11:00 🤲 دعا

 ّٰہ___وانا__الیہ__راجعون
14/12/2025

ّٰہ___وانا__الیہ__راجعون

محمد بلال بٹ فی ذمۃ اللہانا للہ واناالیہ راجعوننماز جنازہ کل بروز ہفتہ دن گیارہ بجے گاؤں ہیل کے مرکزی جنازہ گاہ میں ادا ...
21/11/2025

محمد بلال بٹ
فی ذمۃ اللہ
انا للہ واناالیہ راجعون
نماز جنازہ کل بروز ہفتہ دن گیارہ بجے گاؤں ہیل کے مرکزی جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی

انشاء اللہ
12/11/2025

انشاء اللہ

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ😭انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ بلال الیاس چوہدری کے تایا جان چوہدر...
25/04/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ😭
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ بلال الیاس چوہدری کے تایا جان چوہدری شہزاد بابر کے والد محترم حاجی میاں خاں صاحب گاؤں ہیل میں وفات پا گئے ہیں۔

نمازِ جنازہ 25 اپریل بروز جمعہ المبارک، دن 11 بجے
گاؤں ہیل کے دکن والے جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی۔

تمام دوست احباب سے گزارش ہے کہ شرکت فرما کر ثوابِ دارین حاصل کریں
اور مرحوم کی مغفرت کے لیے دعا کریں

13/03/2025

چاچا اعظم (تندور والے) رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں.

اسلام و علیکم و رحمۃ اللّٰہ الحمد اللہ ہیل ویلفئیر سوسائٹی کہ اہم اراکین کی گزشتہ رات میٹنگ ہوئی جس میں حسب سابق اس سال ...
05/03/2025

اسلام و علیکم و رحمۃ اللّٰہ
الحمد اللہ ہیل ویلفئیر سوسائٹی کہ اہم اراکین کی گزشتہ رات میٹنگ ہوئی جس میں حسب سابق اس سال بھی رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں غریب اور مستحق افراد میں راشن پیکج تقسیم کرنے کہ بارے میں مشاورت ہوئی اور تقریباً25 نام فائنل کئے گئے۔
انشاء اللہ آج رات تمام راشن پیکج مستحق افراد تک پہنچا دئیے جائیں گے ۔
رمضان عیدی پیکج انشاء اللہ آخری عشرے میں تقسیم کیا جائے گا جس کی لاگت تقریباً 2لاکھ روپے ہے۔
تمام دوست احباب سے گزارش ہے کہ نیکی کہ اس کام میں ہیل ویلفئیر سوسائٹی کہ ساتھ تعاون کرے تاکہ رمضان المبارک اور عید کی ان خوشیوں میں اپنے غریب اور مستحق افراد کو بھی شامل کیا جا سکے ۔
صدر :ہیل ویلفئیر سوسائٹی
03338480796

28/08/2024

اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
الحمد اللہ آج ویلفئیر سوسائٹی ہیل کی طرف سے ہیل تا دھیڑ روڈ جو کہ خود رو جاڑیوں درختوں کی ٹہنیاں ذیادہ بڑھنے اور بارش کا پانی روڈ کہ اطراف کھڈوں میں کھڑا ہونے کی وجہ سے کافی دشوار گزار ہو گیا تھا وہاں دشوار گزار درختوں اور جھاڑیوں کی کٹائی کی اور ٹریکٹر کی مدد سے روڈ کی دونوں اطراف مٹی ڈال کر کشادہ کیا ۔
اس مشکل کام کو تمام ساتھیوں نے بھرپور محنت سے اور بڑے احسن طریقے سے انجام دیا ہم تمام دوست احباب کے شکر گزار ہیں خاص کر چوہدری شاہزیب دھیڑ، چوہدری ارسلان دھیڑ اور رکشہ ڈرائیور خضرات کا۔۔

Address

Hail, Teh. Kharian, Distt. Gujrat
Kharian
50900

Telephone

0092-346-6570056

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ویلفیئر سو سائٹی ،ہیل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to ویلفیئر سو سائٹی ،ہیل:

Share