06/06/2026
دارالعلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ شریف کی برانچ
جامعہ ضیائے کرم کے تمام طلبہ بھیرہ شریف کے تحت منعقدہ امتحانات میں اعلیٰ نمبروں سے کامیاب ہو گئے۔
اللہ تعالیٰ تمام معاونین اور منتظمین کی جان مال رزق میں مزید برکتیں عطا فرمائے۔
*نوٹ:جامعہ ضیائے کرم میں درس نظامی کلاس سال اول میں محدود نشستوں(6) پہ داخلہ جاری ہے۔*
جامعہ ضیائے کرم اُتَم روڈ دھوریہ تحصیل کھاریاں
0300.3027231