Executive Committee BHOTA

Executive Committee BHOTA Executive Committee Bhota is non profit comittee for social and welfare issues of Vilalge Bhota.

14/12/2025

اسلام و علیکم ۔
گاؤں میں کوڑا کرکٹ اٹھانے کے لیے کمیٹی نے ایک ٹیم رکھی ہے۔ جو ماہانہ 300 روپے میں 15 دسمبر سے ہر گھر سے کوڑا اٹھائے گی۔
برائے رابطہ فاروق مسیح
03267137283

کسی بھی قسم کی شکایت کے لیے
راجہ ظہیر احمد 03475793315

بھوتہ قبرستان  میں صفائی کا کام شروع ہو چکا ہے۔  انشاء اللّٰہ کوشش اس دفعہ یہ ہے اس گھاس اور بوٹی کو مکمل طور پر ایسا خت...
19/10/2025

بھوتہ قبرستان میں صفائی کا کام شروع ہو چکا ہے۔ انشاء اللّٰہ کوشش اس دفعہ یہ ہے اس گھاس اور بوٹی کو مکمل طور پر ایسا ختم کیا جائے کہ یہ دو بارہ نہ ہو۔۔ صفائی کے بعد سپرے کی جائے

الحمدللہ بھوتہ جنازہ گاہ میں تزئین کا  کام جاری ہے۔ اوورسیز بھائیوں کے تعاون سے ایکزیگٹو کمیٹی بھوتہ   نے کام شروع کیا ہ...
13/07/2025

الحمدللہ بھوتہ جنازہ گاہ میں تزئین کا کام جاری ہے۔ اوورسیز بھائیوں کے تعاون سے ایکزیگٹو کمیٹی بھوتہ نے کام شروع کیا ہے۔ تمام اوورسیز بھائوں سے اپیل ہے کہ گاؤں کے کاموں کے لیے دل کھول کر تعاون کریں۔ شکریہExecutive Committee BHOTA

Address

Kharian
50960

Telephone

+923426290260

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Executive Committee BHOTA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Executive Committee BHOTA:

Share