Youchoung Baltistan

Youchoung Baltistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Youchoung Baltistan, Nonprofit Organization, Youchung Valley, Khapalu.

Ahleyane youchung ky logon ky kuch haseen  yadgar lamhy
28/03/2026

Ahleyane youchung ky logon ky kuch haseen yadgar lamhy

انجمن تحفظ اہلیان یوچنگ کراچی کےسابقہ صدرغلام مہدی  صاحب کو پاکستان رینجرز میں اپنی فرض شناسی کے ساتھ ملازمت سے ریٹائرمن...
06/10/2025

انجمن تحفظ اہلیان یوچنگ کراچی کےسابقہ صدرغلام مہدی
صاحب کو پاکستان رینجرز میں اپنی فرض شناسی کے ساتھ ملازمت سے ریٹائرمنٹ ہونےپران کے تمام فیملی ممبراوراہلیان یوچنگ کوبہت بہت مبارکبادپیش کرتےہیں رب العزت سےدعاہےکی انہیں مزیدخوشحالی صحت سلامتی ملک کےساتھ اس قوم کی خدمت کرنےکی توفیق عطافرما منجانب! انجمن تحفظ اہليان یوچنگ کراچی

14/09/2025

جشن عیدمیلادالنبی(ص)کی مناسبت سے ایم بی اے اکیڈمی یوچنگ میں ایک پروقار تقرب منعقد کرنے پر مرتضی بھائی و ٹیم کا بے حد مشکور ہوں
ربیع الاول 2025

سرور ساقی سابقہ چیرمین انجمن تحفظ اہليان یوچنگ کراچی اور مہدی آفریدی کےچاچااپوحسن یوچنگوی کے اس دارئی فانی سےرخصت ہونےپر...
13/09/2025

سرور ساقی سابقہ چیرمین انجمن تحفظ اہليان یوچنگ کراچی اور مہدی آفریدی کےچاچااپوحسن یوچنگوی کے اس دارئی فانی سےرخصت ہونےپرجملہ لواحقین سےاظہار تعزیت پیش کرتے ہیں اور اللہ رب العزت سےدعاگو ہےکی مرحوم کوجنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما اور لواحقین کوصبرجمیل عطافرما آمین
منجانب انجمن تحفظ اہليان یوچنگ کراچی

محمد ظہیر ولد حاجی حسین غازی یوچنگ کو محکمہ پولیس سب انسپیکٹر کاٹریننگ مکمل ہونے پر ان کے تمام فیملی ممبرز اور اہلیان یو...
16/08/2025

محمد ظہیر ولد حاجی حسین غازی یوچنگ کو محکمہ پولیس سب انسپیکٹر کاٹریننگ مکمل ہونے پر ان کے تمام فیملی ممبرز اور اہلیان یو چنگ والوں کو بہت بہت مبارک باد پیش کرتے ہیں اور اللہ سے دعا گو ہےکی ترقی کا یہ سفرجاری وساری رکھیں امین
انجمن تحفظ اہلیان یوچنگ کراچی ب

02/08/2025

امدادی کیمپ برائے سیلاب زدگان تمام لوگوں سے امداد کی
اپیل مشکل کی اس گھڑی میں متاثرین کےساتھ کھڑے ہیں اللہ تعالی سے دعاگو ہے کہ تمام معاملات میں اسانی عطا فرماآمیں

سر مہدی خان کو بہت بہت مبارک
05/05/2025

سر مہدی خان کو بہت بہت مبارک

انجمن تحفظ اهليان یوچنگ کراچی کی طرف سے انجمن هذا کے ڈپٹی جنرل سکیٹری شبیر عباس کے اعزاز می ایک  الوادعی پارٹی کا اهتمام...
13/02/2025

انجمن تحفظ اهليان یوچنگ کراچی کی طرف سے انجمن هذا کے ڈپٹی جنرل سکیٹری شبیر عباس کے اعزاز می ایک الوادعی پارٹی کا اهتمام کیا گیا جس می انجمن کے کابینہ سمیت معزز شخصیات نےشرکت کی

خدا کی تجھ پہ رحمت ہو محمد کی شفاعت ہو دعا میری صدا یہ کہ تجھے جنت میں راحت ہو افضل بھائی( جنرل سیکرٹری انجمن تحفظ اہلیا...
26/01/2025

خدا کی تجھ پہ رحمت ہو محمد کی شفاعت ہو
دعا میری صدا یہ کہ تجھے جنت میں راحت ہو
افضل بھائی( جنرل سیکرٹری انجمن تحفظ اہلیان یو چنگ راولپنڈی یونٹ )اور ان کے برادر ذوالفقار بھائی کے والد محترم
ہر دل عزیز خوش اخلاق عوام دوست شخص ٹھیکدار محمد اسحاق یوچنگوی کےانتقال موقع پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہیں اور جملہ لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں غم کی اس گھڑی میں اللہ رب العزت سے دعاگو ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما اور جملا لوا حقین کو صبر جمیل عطا فرما امین یا رب العالمین
منجانب انجمن تحفظ اہلیان یوچنگ کراچی

Address

Youchung Valley
Khapalu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Youchoung Baltistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share