SDF Ghanche GB

SDF Ghanche GB گلگت بلتستان

26/07/2025

اسپیشل پرسن افراد کے لیے اسپیشل کنونس الاونس مبارک ہو۔

19/07/2025
13/06/2025
مورخہ 02 جون2025 سیاچن ڈیس ابیلٹی فورم گانگ چھے کی نئی کابینہ  صدر امتیاز علی کی قیادت میں ڈپٹی کمشنر گانگ چھے جناب اریب...
03/06/2025

مورخہ 02 جون2025 سیاچن ڈیس ابیلٹی فورم گانگ چھے کی نئی کابینہ صدر امتیاز علی کی قیادت میں ڈپٹی کمشنر گانگ چھے جناب اریب مختار صاحب سے ملاقات کی۔ وفد نے SDF کی طرف سے ادارے کی اغراض و مقاصد اور گزشتہ ادوار کی کارکردگی اور آئندہ کے لائحہ عمل سے ڈپٹی کمشنر صاحب کو آگاہ کیا گیا ڈپٹی کمشنر گانچھے نے بتایا کہ ہر محکمے میں معذور افراد کا کوٹہ، دفتروں میں ویل چیئرز استعمال کرنے والوں تک رسائی،تقریبات اور ترقیاتی منصوبوں کے اجلاسوں میں افراد باہم معذواراں کی شمولیت کو یقنی بنایا جائے گا۔وفد کے مطالبے پر ضلع کے اندر اب تک معذوری سرٹیفکیٹ نہ بنے والے افراد کے ایریاز کی نشاہدہی کرنے کا بھی بتایا تاکہ ان ایریاز کے افراد کو بھی سرٹیفکیٹ دلایا جاسکیں ۔
مزید برآں ڈپٹی کمشنر صاحب نے فرمایا کہ سپشل ایجوکیشن کے بچوں کی شاندار کارکردگی ہے اور دستکاری سیکشن کے بچوں کی اچھی پروڈکشن ہے۔ جن کو سرینہ ہوٹل میں ڈسپلے کرانے کا انتظام کیا جائے تاکہ ان کے پروڈکشن کی سیل ہو۔ اور انکی حوصلہ افزائی ہو۔
ڈپٹی کمشنر نے افراد باہم معذواراں کے ساتھ ہر سطح تعاون کا یقین دلایا

28/05/2025

سیاچن ڈیس ایبلٹی فورم گانگ چھے کے نو منتخب جنرل سیکرٹری اشرف حسین کا پہلا بیان

28/05/2025

ادارہ سیاچن ڈیس ایبلٹی فورم گانگ چھے کے نو منتخب صدر امتیاز علی کا پہلا پرعزم بیان

28/05/2025

آج کے اجلاس میں سابق صدر SDF کا نئے کابینہ کے لئے نیک خواہشات کا اظہار

امتیاز علی SDF گانگ چھے کے نئے صدر منتخب ہو گئے
28/05/2025

امتیاز علی SDF گانگ چھے کے نئے صدر منتخب ہو گئے

سیاچن ڈیس ایبلٹی فورم کی تنظیم نو امتیاز علی صدر، محمد اشرف جنرل سیکرٹری جبکہ یعقوب علی فنانس سیکرٹری بن گئے۔اسیہ بانو ن...
28/05/2025

سیاچن ڈیس ایبلٹی فورم کی تنظیم نو امتیاز علی صدر، محمد اشرف جنرل سیکرٹری جبکہ یعقوب علی فنانس سیکرٹری بن گئے۔اسیہ بانو نائب صدر کے عہدے پر برقرار
بانپی میں ایک دکان کرایہ پر لیکر دفتر قائم کریں گے اور ایک نئی جہت کے ساتھ پرعزم ہوکر کام کریں گے نئے عہداروں کا عزم

Address

Near Shell Pump Muldumar Chowk Khaplu
Khapalu
16800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SDF Ghanche GB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share