17/09/2026
بسلسلہ 7 ستمبر یوم ختم نبوت ﷺ-
بیادِ امیرِ شریعتؒ
ختمِ نبوت ﷺ سیمینار
مجلس احرارِ اسلام لاہور کے زیرِ اہتمام، امیرِ شریعت حضرت سید عطاء اللہ شاہ بخاری رحمۃ اللہ علیہ کی دینی، ملی اور تحریکی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرنے، عقیدۂ ختمِ نبوت کے پیغام کو عام کرنے اور موجودہ حالات میں امتِ مسلمہ کی دینی و ملی ذمہ داریوں کو اجاگر کرنے کے لیے ایک عظیم الشان "ختمِ نبوت ﷺ سیمینار" منعقد کیا جا رہا ہے۔
جمعرات، 17 ستمبر 2026
مقام: جامع مسجد نورانی، انکم ٹیکس کالونی، ستلج بلاک، علامہ اقبال ٹاؤن، لاہور
زیرِ اہتمام: مجلس احرارِ اسلام لاہور
حکومتِ الٰہیہ زندہ باد — تاج و تختِ ختمِ نبوت زندہ باد — پاکستان زندہ باد