Amal Foundation

Amal Foundation Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Amal Foundation, Non-Governmental Organization (NGO), khanpur, Khanpur.

عمل فاؤنڈیشن
12/09/2022

عمل فاؤنڈیشن

عمل فاؤنڈیشن کی جانب سے سیلاب زدگان تک امدادی سامان تقسیم کرنے کا سلسلہ جاری
07/09/2022

عمل فاؤنڈیشن کی جانب سے سیلاب زدگان تک امدادی سامان تقسیم کرنے کا سلسلہ جاری

سیلاب زدگان کے لئے راشن کا سلسلہ جاری
07/09/2022

سیلاب زدگان کے لئے راشن کا سلسلہ جاری

مورخہ 4 ستمبر 2022 بروز اتوار عمل فاؤنڈیشن کے چیئرمین حافظ غلام مصطفٰی بھلر صاحب کی جانب سے سیلاب زدگان میں امدادی سامان...
04/09/2022

مورخہ 4 ستمبر 2022 بروز اتوار
عمل فاؤنڈیشن کے چیئرمین حافظ غلام مصطفٰی بھلر صاحب کی جانب سے سیلاب زدگان میں امدادی سامان کی تقسیم اور ضرورت مندوں تک راشن اور ضروریات ذندگی پہنچانے کے لئے امدادی سامان سے بھری گاڑیاں ضلع راجن پور کے لئے روانہ

03/09/2022

ٹیم عمل فاؤنڈیشن

مورخہ 2 ستمبر 2022 بروز جمعہ عمل فاؤنڈیشن کے چیئرمین حافظ غلام مصطفٰی بھلر صاحب کی جانب سے سیلاب زدگان میں امداد کی  تقس...
02/09/2022

مورخہ 2 ستمبر 2022 بروز جمعہ
عمل فاؤنڈیشن کے چیئرمین حافظ غلام مصطفٰی بھلر صاحب کی جانب سے سیلاب زدگان میں امداد کی تقسیم اور ضرورت مندوں تک راشن اور ضروریات ذندگی پہنچانے کے حوالے سے میٹنگ کا انعقاد کیا گیا تاکہ ان کی مشکلات میں آسانیاں پیدا کی جا سکیں
میٹنگ میں بڑی تعداد میں ٹیم ممبرز نے شرکت کی

02/09/2022

عمل فاؤنڈیشن کے چیئرمین حافظ غلام مصطفٰی بھلر صاحب کی جانب سے عمل فاؤنڈیشن کی ٹیم ممبرز کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں سیلاب زدگان میں امدادی سامان تقسیم کرنے کے حوالے سے ٹیم ممبرز کو بریفننگ دی گئی انشاء اللّٰہ بروز ہفتہ عمل فاؤنڈیشن کی جانب سے سیلاب زدگان میں امدادی سامان تقسیم کیا جائے گا تاکہ سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی مشکلات کو آسان کیا جا سکے

Address

Khanpur
Khanpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amal Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share