04/03/2026
14 رمضان المبارک 1447 ھ
4 مارچ 2026
مرحبا کھانا گھر برائے عوام الناس کے لئے مکمل رمضان المبارک میں
فرمانِ نبویﷺ: "جس نے روزہ دار کو روزہ افطار کرایا اُسے بھی اتنا ہی اجر ملے گا جتنا روزہ دار کے لئے ہوگا اور روزہ دار کے اجر میں کچھ بھی کمی نہ ہوگی۔"
خانپور میں قائد ملت روڑ پر روزانہ مرحبا خدمت فاؤنڈیشن کے زیر انتظام مرحبا کھانا گھر سے ہر خاص و عام کے لئے پارسل کھانا کا اہتمام کیا جاتا ہے۔جس سے الحمداللہ روزانہ 1000 سے زائد ضرورت مند مستفید ہوتے ہیں۔
اللہ پاک اس کارِ خیر میں اپنی عطیات اور خدمات پیش کرنے والے تمام لوگوں کے اخلاص کو قبول فرمائے۔ آمین۔
مزید تعاون کے لیے رابط کریں۔
03458117777
03006706198