Al-Khidmat Foundation Dist.Khanewal

Al-Khidmat Foundation Dist.Khanewal Alkhidmat Foundation Pakistan. http://www.alkhidmat.org Its services actually started with the creation of Pakistan.

Alkhidmat Foundation Pakistan is a continuation of half a century old tradition of relief and philanthropic work. With the vision of SERVE TO HUMANITY Alkhidmat Foundation Pakistan” registered in 1990, as an NGO under the Societies ACT. Alkhidmat is dedicated to the service of humanity in all parts of the world without any discrimination of creed, religion and political association. While adding u

p our services including Health, Education, community development and Emergency relief &rehabilitation at home and abroad, we can safely claim to be the largest network of humanitarian services in Pakistan.

ااپنے عطیات سیلاب زدگان کے لیے جمع کروائیں۔ آن لائن جمع کروانے کے لئے رابطہ کریں۔0308-8636954اکاؤنٹ نمبر: 014-24587-0100...
04/08/2022

ااپنے عطیات سیلاب زدگان کے لیے جمع کروائیں۔
آن لائن جمع کروانے کے لئے رابطہ کریں۔
0308-8636954
اکاؤنٹ نمبر: 014-24587-01002 البرکہ بنک خانیوال

Al Khidmat Charity Dinner 2021 completed Successfully, Here is the Final Donation's Figure. The credit to President Al K...
18/03/2021

Al Khidmat Charity Dinner 2021 completed Successfully, Here is the Final Donation's Figure. The credit to President Al Khidmat Foundation Khanewal Prof.Dr.Mohsin Ali and his team.
Many Many Congrats to all.💝

06/03/2021
الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت شجر کاری مہم میں پھلدار اور سایہ دار درخت لگائے جائیں گے الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت ابتدائی طورپر میا...
06/03/2021

الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت شجر کاری مہم میں پھلدار اور سایہ دار درخت لگائے جائیں گے
الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت ابتدائی طورپر میاں چنوں شہر کے تحت شجر کاری مہم کاآغاز کیا ،4-4فٹ کے پھل اور سایہ دار درخت لگائے گئے ، ، ان کی مکمل دیکھ بھال ہوگی وقت پر پانی اور کھاد کا انتظام کیا جائے گا ،پودے کے درخت بننے تک ان کے گرد باؤنڈری تعمیر کی جائے گی، اس کے بعدپورے تحصیل بھر میں یہ مہم شروع کی جائے گی یہ بات الخدمت فاؤنڈیشن تحصیل میاں چنوں کے صدر اشفاق نیاز. جنرل سیکرٹری فہیم ممتاز کے نائب صدر محمد شاہد. امیر شہر جماعت اسلامی ڈاکٹر یثرب عزیز اعوان. نشرواشاعت عابد اقبال. راو عبدالقدیر.مظہر اسحاق چوہدری موٹر وے پولیس انسپکٹر ماجد. نے بتائی انہوں نے کہا کہ فضائی آلودگی سے بچاؤ کے لیے درخت جنگلات میں اضافہ ناگزیر ہے ،اس کے بر خلاف نہ صرف جنگلات ، سڑکوں کے کنارے اور گھروں سے بھی درختوں کی بے دردی سے کٹائی جاری ہے ، ضرورت اس بات کی ہے ہر فرد اپنی ذمے داری محسوس کرتے ہونے اپنی اپنے گھر، گھر کے سامنے سڑک پرپھل دار اورسایہ دار خت ضرور لگائے اشفاق نیاز. اور الخدمت فاؤنڈیشن کے ممبران کا کہنا تھا فضائی آلودگی بڑھی تو پوری قوم نت نئی بیماریوں میں مبتلا ہو سکتی ہے انہوں نے کہا کہ الخدمت کفالت یتامیٰ، صاف پانی ،تعلیم، صحت بلا سود قرض،صحت ،ہنگامی امداد اور دیگر سماجی شعبہ جات میں عوام کی خدمت کررہی ہے اور عوام بھی ھمارا ساتھ دے

الخدمت فاؤنڈیشن ضلع خانیوال کے زیر اہتمام۔ چک نمبر 68/10آر میں راشن پیک کی تقسیم کی گئی۔جس کی صدارت راؤ ارتفاع ضیاء اللہ...
26/07/2020

الخدمت فاؤنڈیشن ضلع خانیوال کے زیر اہتمام۔

چک نمبر 68/10آر میں راشن پیک کی تقسیم کی گئی۔
جس کی صدارت راؤ ارتفاع ضیاء اللہ خاں (صدر الخدمت فاؤنڈیشن ضلع خانیوال) نےکی۔
مہمان خصوصی۔ محتم و مکرم، ہر دل عزیز شخصیت آغا ظہیر عباس شیرازی (ڈپٹی کمشنر خانیوال)
معروف صحافی محترم امتیاز علی اسد (روزنامہ 'شب و روز')
اس کے علاوہ علامہ قاری عبداللہ صاحب، ملک انضمام اکرم (ایڈووکیٹ )، راؤ مستنصر اللہ ، راؤ محمد یعقوب انجم و دیگر معززین علاقہ بھی موجود تھے۔

14/04/2020

فری راشن تقسیم پروگرام
30/03/2020

فری راشن تقسیم پروگرام

Address

Block # 08, Near Genral Post Office
Khanewal
58150

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Khidmat Foundation Dist.Khanewal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Al-Khidmat Foundation Dist.Khanewal:

Share