Sar-e-aam VijhianWala Official

Sar-e-aam VijhianWala Official To join our team Contact us. Play Your Part in Making Pakistan the Best Nation in the world.

For Membership Sar-e-aam team,

Write message: Name,age,city and this reference id: 6025030105229038 send to 8875

الحمدللّٰہ! ٹیم سرعام وجھیانوالہ کے ایکٹو جانبازوں کی اہم میٹنگ منعقد ہوئی۔ نئے ممبران کی شمولیت اور اس کمپین کو  بڑھانے...
15/11/2025

الحمدللّٰہ! ٹیم سرعام وجھیانوالہ کے ایکٹو جانبازوں کی اہم میٹنگ منعقد ہوئی۔ نئے ممبران کی شمولیت اور اس کمپین کو بڑھانے کے ساتھ مختلف امور پر گفتگو ہوئی، اور عہد کیا کہ وطن پاکستان کو قابل تعظیم پاکستان بنانے میں اہم کردار ادا کریں گے۔
پاکستان زندہ باد ❤️🇵🇰
Iqrar Ul Hassan

‏کیا اس ملک میں ایک مزدور کی اولاد، ایک ٹیچر کا بیٹا یا ایک ریڑھی والے کی بیٹی وزیراعظم بننے کا خواب دیکھ سکتے ہیں؟ کیا ...
28/10/2025

‏کیا اس ملک میں ایک مزدور کی اولاد، ایک ٹیچر کا بیٹا یا ایک ریڑھی والے کی بیٹی وزیراعظم بننے کا خواب دیکھ سکتے ہیں؟ کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ آپ وزیراعظم بن سکتے ہیں؟ ہمارے ذہنوں میں بچپن سے یہ ڈال دیا جاتا ہے کہ لیڈر صرف ایک ہوتا ہے۔ ہم نے کبھی یہ نہیں سوچا کہ ہم بھی لیڈر ہو سکتے ہیں۔۔۔۔ ہم اپنی اس تحریک کے ذریعے نوجوانوں کو یہ خواب دکھا رہے ہیں اور اس خواب کی تعبیر کا رستہ یہ ہے ایک جمہوری سیاسی جماعت بنائی جائے جو مجھ سمیت کسی شخصیت یا خاندان کی ملکیت نہ ہو، جس پر وہ تیس تیس سال قابض رہیں بلکہ پارٹی میں انٹرنل الیکشن کے ذریعے آپ میں سے لیڈرز منتخب ہوں۔ اسی طریقے سے ایک عام آدمی بھی اپنی قابلیت کی بنیاد پر آگے آ سکتا ہے اور ملک کا وزیراعظم بھی بن سکتا ہے۔
Iqrar Ul Hassan

Address

VijhianWala
Khanewal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sar-e-aam VijhianWala Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Sar-e-aam VijhianWala Official:

Share