31/01/2026
کراچی کا ایک دوست کہہ رہا ہے، کراچی والے تو صرف نالے میں گر کر مرتے ہیں، لاہور والے نالے میں مرتے الگ ہیں، پولیس سے چھتر الگ کھاتے ہیں۔ اس حساب سے سندھ حکومت ہی بہتر ہے، کم از کم فیملی کو تھانوں میں تو نہیں گھسیٹتی،
صحافی احمد وڑائچ کا ٹویٹ