Rehmani Bradari Pakistan

Rehmani Bradari Pakistan Rehmani Bradari Pakistan (RBP) is a Welfare Organization Helping the poor by eliminating poverty, ignorance, starvation, infirmity and malnutrition.

Focusing on the EDUCATION ERA 2020!

انا للہ وانا الیہ راجعون انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہنائب صدر رحمانی برادری پاکستان سیٹھ لیاقت جاوید رحمانی...
14/04/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
نائب صدر رحمانی برادری پاکستان سیٹھ لیاقت جاوید رحمانی، سیٹھ ثاقب رحمانی، سیٹھ شوکت رحمانی اور سیٹھ اسجد رحمانی کی والدہ محترمہ قضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں مرحومہ کی نمازِ جنازہ مغرب کی نماز کے بعد ان کے آبائی گاؤں گجرات منگووال کالو ساہی کے مقامی قبرستان میں ادا کی جائے گی۔

12/04/2026
24/03/2026

اکسیڈنٹ
ڈاکٹر عمران رحمانی سابق صدر رحمانی برادری پاکستان کےبیٹے کے لیے دعاؤں کی ضرورت ہے

رحمانی برادری ضلع گوجرانوالہ کے زیر اہتمام افطار ڈنر پارٹی کا اہتمام کیا گیاجس میں پنجاب بھر سے رحمانی برادری کے نمائندگ...
04/03/2026

رحمانی برادری ضلع گوجرانوالہ کے زیر اہتمام افطار ڈنر پارٹی کا اہتمام کیا گیا
جس میں پنجاب بھر سے رحمانی برادری کے نمائندگان نے شرکت کی

ڈاکٹر عمران رحمانی صاحب کی گورنر پنجاب سردار حیدر سلیم سے اہم معلاقات
09/02/2026

ڈاکٹر عمران رحمانی صاحب کی گورنر پنجاب سردار حیدر سلیم سے اہم معلاقات

Congratulations Dr Imran Rehmani
17/01/2026

Congratulations Dr Imran Rehmani

Congratulations President TBA Nowshera virkan Abuzar Mehdi ❤️❤️❤️✌️✌️
16/01/2026

Congratulations
President TBA Nowshera virkan
Abuzar Mehdi ❤️❤️❤️✌️✌️

Congratulations President TBA Nowshera virkan Abuzar Mehdi ❤️❤️❤️✌️✌️
11/01/2026

Congratulations
President TBA Nowshera virkan
Abuzar Mehdi ❤️❤️❤️✌️✌️

رحمانی برادری ضلع لاہور پاکستان کے زیر اہتمام رحمانی  برادری ضلع گوجرانوالہ کے اعزاز میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد لاہو...
05/01/2026

رحمانی برادری ضلع لاہور پاکستان کے زیر اہتمام رحمانی برادری ضلع گوجرانوالہ کے اعزاز میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد لاہور کے ایک مقامی مرکزی آفس میں کیا گیا۔ جس میں گوجرانوالہ کی پوری ٹیم کر حسن کارکردگی ایوارڈ سے نوازہ گیا۔ جس کی صدرات جناب محترم سیٹھ محمد حنیف صاحب صدر رحمانی برادری پاکستان۔ محترم جناب سیٹھ عبدالمجید کنول رحمانی صاحب روح رواں رحمانی برادری پاکستان۔ اور محترم جناب امجد طفیل رحمانی صاحب نے کی۔
گوجرنوالہ کی پوری ٹیم نے دل کی اتھاہ گہر یوں سے شکریہ ادا کیا۔

Address

Chak No.16/9-R Kacha Khuh
Khanewal
5800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rehmani Bradari Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share