18/04/2026
آج سے ٹھیک سو سال بعد جب 2126 آئے گا تو یقیناً ہم میں سے کوئی بھی نہیں ہوگا اس وقت ہماری قبریں جہاں ہوں گی ہم وہیں ہوں گے اس لیے خوش رہا کریں، ہم نے کون سا یہاں صدیاں گزارنی ہیں،
یہاں عارضی ٹھکانہ ہے حق کا ساتھ دیں، حسد چھوڑیں اور خوشیاں تقسیم کریں نفرتیں دور کریں انسانیت کو سمجھیں🤝❤