MTJ Foundation

یہ آزادی ایک ورثہ بھی ہے اور ایک ذمہ داری بھی۔ یومِ آزادی کے موقع پر آئیں اس عزم کی تجدید کریں کہ اپنے کردار، محنت اور خ...
13/08/2026

یہ آزادی ایک ورثہ بھی ہے اور ایک ذمہ داری بھی۔ یومِ آزادی کے موقع پر آئیں اس عزم کی تجدید کریں کہ اپنے کردار، محنت اور خدمت کے ذریعے پاکستان کو مزید روشن، مضبوط اور خوشحال بنانے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔
دعا ہے کہ ہمارا وطن ہمیشہ روشن و درخشاں، نیر و تاباں رہے۔ آمین۔
پاکستان زندہ باد!

ایم ٹی جے فاؤنڈیشن کے تحت ڈریم اسکولز میں یومِ آزادی پاکستان کی مناسبت سے خصوصی سرگرمیوں کا انعقاد کیا گیا، جہاں بچوں نے...
13/08/2026

ایم ٹی جے فاؤنڈیشن کے تحت ڈریم اسکولز میں یومِ آزادی پاکستان کی مناسبت سے خصوصی سرگرمیوں کا انعقاد کیا گیا، جہاں بچوں نے ملی نغموں، تقاریر اور دیگر سرگرمیوں کے ذریعے جشنِ آزادی منایا۔ ان سرگرمیوں کے ذریعے بچوں کو آزادی کی اہمیت، وطن سے محبت اور پاکستان کے روشن مستقبل میں تعلیم کے کردار سے روشناس کرایا گیا۔

ایم ٹی جے فاؤنڈیشن، آس لیب اینڈ ڈائیگناسٹک سنٹر کے ذریعے مختلف شہروں میں معیاری تشخیصی سہولیات ویلفئیرریٹس پر فراہم کر ر...
12/08/2026

ایم ٹی جے فاؤنڈیشن، آس لیب اینڈ ڈائیگناسٹک سنٹر کے ذریعے مختلف شہروں میں معیاری تشخیصی سہولیات ویلفئیرریٹس پر فراہم کر رہی ہے، جبکہ مستحق مریضوں کو یہ سہولیات مکمل طور پر مفت فراہم کی جاتی ہیں۔ آپ کی زکوٰۃ، صدقات اور عطیات اس مشن کو مزید شہروں اور مستحقین تک پہنچانے میں معاون بن سکتے ہیں۔
آئیے، صحت کی معیاری سہولیات ہر فرد تک پہنچانے میں ہمارا ساتھ دیجیے۔
www.mtjfoundation.org

11/08/2026

AAS Lab’s 13th Collection Centre in Bahawalpur is now fully operational, serving the people of Bahawalpur with quality, reliable, and accessible diagnostic services at welfare rates. Through its growing network across Punjab, AAS Lab continues to bring essential diagnostic facilities closer to communities, ensuring better access to timely and trusted healthcare.

We are pleased to announce that AAS Lab & Diagnostic Centre is coming to Hasilpur, bringing reliable diagnostic services...
11/08/2026

We are pleased to announce that AAS Lab & Diagnostic Centre is coming to Hasilpur, bringing reliable diagnostic services at welfare rates closer to the community. The Hasilpur Collection Centre will be the 14th AAS Lab Collection Centre, further expanding the healthcare network of MTJ Foundation’s welfare project across Punjab.

MTJ Foundation is bringing a state of the art AAS Lab & Diagnostic Centre to Faisalabad, providing modern and reliable d...
10/08/2026

MTJ Foundation is bringing a state of the art AAS Lab & Diagnostic Centre to Faisalabad, providing modern and reliable diagnostic facilities at welfare rates, with 100% free diagnostic services for deserving patients.

Join hands with MTJ Foundation and support our mission to make quality healthcare accessible to everyone.

🌐 Online Donation
www.mtjfoundation.org

09/08/2026

یتیم خانہ نہیں... اپنا گھر۔ جہاں کوئی ماں اپنے بچوں سے جدا نہ ہو، بلکہ ایک ہی چھت تلے محبت، تحفظ اور باعزت زندگی میسر ہو۔ اللہ کی رحمت اور آپ کے تعاون سے، یہ خواب حقیقت بن سکتا ہے۔

www.mtjfoundation.org
111 786 853 | 0303 2440000

08/08/2026

ماں کی آغوش سے بڑھ کر... بچے کا گھر اور کیا ہو سکتا ہے؟ لیکن جب ایک بیوہ ماں اپنے بچوں کے ساتھ بے گھر ہو، تو اس کی سب سے بڑی خواہش صرف ایک محفوظ چھت ہوتی ہے۔ اسی مقصد کے تحت ایم ٹی جے فاؤنڈیشن کا فلاحی منصوبہ اپنا گھر بیوہ ماؤں اور یتیم بچوں کو ایک محفوظ، باعزت اور پُرامید زندگی کا نیا آغاز فراہم کر رہا ہے، تاکہ وہ عزت، سکون اور تحفظ کے ساتھ اپنی زندگی آگے بڑھا سکیں۔

آئیے، اس صدقۂ جاریہ کا حصہ بنیں اور کسی بے سہارا خاندان کے لیے اپنا گھر تعمیر کرنے میں اپنا کردار ادا کریں۔

www.mtjfoundation.org
111 786 853 | 0303 2440000

Address

Makhdum Pur Road, Tulamba
Khanewal
58080

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MTJ Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to MTJ Foundation:

Shortcuts

Share