11/04/2025
فلسطین،غزہ میں جاری ظلم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ– 13 اپریل، بروز اتوار صبح 10 بجہ مریم توب خیرپور
اے خیرپور والو! اگر آج بھی ہم خاموش رہے تو تاریخ ہمیں معاف نہیں کرے گی۔ غزہ کے معصوم بچے، ماں باپ، اور بزرگ چیخ چیخ کر انصاف مانگ رہے ہیں! کیا ہم زندہ ہیں یا صرف سانس لے رہے ہیں؟
اپنی غیرت، ایمان اور انسانیت کو جگاؤ! نکل پڑو غزہ کے حق میں، ظالم کے خلاف!
⏳ وقت کم ہے، آواز بلند کرو!
📍 13 اپریل صبح 10 بجے | مریم توب خیرپور