𝑴𝑺 𝑾𝒓𝒊𝑻𝒆𝒔

𝑴𝑺 𝑾𝒓𝒊𝑻𝒆𝒔

▂▄▄▓▄▄▂
◢◤█▀████▄▄▄▄▄▄◢◤
█ 𝙈💔𝙎 █▀▀▀▀▀▀╬✨
◥█████

29/01/2026

محبت کرے استمعال کرے، نکاح نہ کریں اور مجبوری کا بہانے بنا کر ساتھ چھوڑے۔ چاہیے وہ مرد ہو یا عورت یقین مانیں وہ انسان دنیا کا سب سے گھٹیا ترین انسان ہے۔ مرد دوسری عورت کے چکر میں بہانہ بناتا ہے۔ ایسے ہی اگر مرد مخلص ہو تو بعض عورتیں دوسرے مرد کا پیسہ، سٹیٹس دیکھ کر مخلص مرد چھوڑتی ہیں اور ایسی شرط رکھتی ہیں کہ جو وہ پوری نہیں کر سکتا میری یہ بات کافی لوگوں کو چھبے گی پر یہ کڑوی حقیقت یقین مانیں کسی کو کوئی بھی مجبوری نہیں ہوتی یہ سب بہانے ہوتے ہیں کہ یہ نہیں مان رہا وہ نہیں مان رہا، یہ ہوگا وہ ہوگا۔ جس نے آپ سے دل سے نبھانی ہے وہ ہر طرح سے حاضر رہے گا

♡⊱🌸🌍 حیا قیمتی ہے🌍🌸⊰♡

ضرور مکرے ہونگے لوگ زبان دے کر۔۔‏ورنا دستخط کی ضرورت کیوں  پڑتی ــ𝑴𝑺 𝑾𝒓𝒊𝑻𝒆𝒔@topfans
25/12/2025

ضرور مکرے ہونگے لوگ زبان دے کر۔۔
‏ورنا دستخط کی ضرورت کیوں پڑتی ــ

𝑴𝑺 𝑾𝒓𝒊𝑻𝒆𝒔@topfans

تھکن نہیں ہے کٹھن راستوں پہ چلنے کی بچھڑنے والوں کے دکھ نے بہت نڈھال کیا۔ 𝑴𝑺 𝑾𝒓𝒊𝑻𝒆𝒔
25/12/2025

تھکن نہیں ہے کٹھن راستوں پہ چلنے کی
بچھڑنے والوں کے دکھ نے بہت نڈھال کیا۔

𝑴𝑺 𝑾𝒓𝒊𝑻𝒆𝒔

حلال محبت ہمیشہ خوبصورت ہوتی ہے "🤎🎀>>𝑴𝑺 𝑾𝒓𝒊𝑻𝒆𝒔@topfans
24/12/2025

حلال محبت ہمیشہ خوبصورت ہوتی ہے "🤎🎀>>
𝑴𝑺 𝑾𝒓𝒊𝑻𝒆𝒔@topfans

یا اللّٰہ ! میں تُجھ سے ہر وہ شِے بُھلا دینے کا سوال کرتا ہوں، جس کے یاد آنے سے میرا سِینہ تنگ پڑ جاتا ہے 🌸🤍𝑴𝑺 𝑾𝒓𝒊𝑻𝒆𝒔
07/12/2025

یا اللّٰہ ! میں تُجھ سے ہر وہ شِے بُھلا دینے کا سوال کرتا ہوں، جس کے یاد آنے سے میرا سِینہ تنگ پڑ جاتا ہے 🌸🤍


𝑴𝑺 𝑾𝒓𝒊𝑻𝒆𝒔

02/12/2025

شاید زندگی کے سارے کٹھن دن ابھی ہی گزر رہے ہیں تاکہ
آنے والی زندگی سکون اور آسانیوں میں بیتے۔"🤎🌷
MS😢💔

مجھے لگتا ہے جس دن تمہارا سَر میرے پہلو میں ہوگا ناں اُسی دن کرہ ارض کے تُمام دُکھ میری دہلیز سے خودبخود ہجرت کر جائیں گ...
02/12/2025

مجھے لگتا ہے جس دن تمہارا سَر میرے پہلو میں ہوگا ناں اُسی دن کرہ ارض کے تُمام دُکھ میری دہلیز سے خودبخود ہجرت کر جائیں گے ♥️

👑🫶














تو ہے نہیں اس لیے بہت یاد کرتا ہوں تجھ کو🙂🍁~
20/11/2025

تو ہے نہیں اس لیے بہت یاد کرتا ہوں تجھ کو🙂🍁
~

05/11/2025

کبھی کبھی دل کرتا ہے کہ جا کر اس کے قدموں میں گر جاؤں اور اسے چیخ چیخ کر بتاؤں کہ نہیں رہا جا رہا تمہارے بغیر۔
مت دو مجھے اتنی اذیت، یہ اذیت چوبیس گھنٹے میری آنکھوں میں آنسو بن کر رہتی ہے۔
میرا دل کرتا ہے کہ کبھی وہ میرے سامنے بیٹھے مجھ سے حال پوچھے اور دیکھ کر کہے یہ تم نے کیا کر دیا خود کو۔
میں اپنے دل کی ہر بات اسے بتا کر کہوں، تیری جدائی ختم کر دے گی مجھے، مت جاؤ۔
اور وہ میرے آنسو صاف کر کے کہے پاگل کہیں نہیں جا رہی میں، دیکھو میں تمہارے پاس ہی ہوں۔
ہائے افسوس مگر وہ نہیں ہے میرے پاس۔
💔🥀🥺

کئی ماہ ہو گئے ہیں کہ اُس نے میرا نمبر ڈیلیٹ کر رکھا ہے۔اب نہ اُس کا لاسٹ سین دکھائی دیتا ہے، نہ ہی کوئی سٹیٹس نظر آتا ہ...
05/10/2025

کئی ماہ ہو گئے ہیں کہ اُس نے میرا نمبر ڈیلیٹ کر رکھا ہے۔
اب نہ اُس کا لاسٹ سین دکھائی دیتا ہے، نہ ہی کوئی سٹیٹس نظر آتا ہے۔

شاید وہ سمجھتی ہوگی کہ میں اُسے مکمل بھول چکا ہوں، اور شکر کرتی ہوگی کہ میری موجودگی سے نجات پا گئی ہے۔

مگر حقیقت یہ ہے کہ اِن مہینوں میں ایک بھی دن، ایک بھی رات ایسی نہیں گزری جس میں اُس کی یاد نے مجھے گھیر نہ لیا ہو۔

وہ لمحہ بہ لمحہ میرے ساتھ جڑی رہتی ہے،
میرے وجود کے ساتھ پیوست، میرے خیالات سے ہم کلام،
جیسے وہ غیر موجود ہو کر بھی ہمیشہ میرے پاس موجود ہو۔

میری خاموشیوں سے باتیں کرتی ہے، اور میرے اندر گونجتی رہتی ہے۔
نجانے کب زندگی کی یہ شام اُس کی حسین یادوں کے سنگ ڈھل جائے ۔ 🩶

*وہ تیسرا شخص کتنا خوش نصیب ہوتا ہے ....❤‍🩹*🥺 *جسے ہمارا من پسند شخص مفت میں مل جاتا ہے*💔😭 🙂MS🥀💔
25/07/2025

*وہ تیسرا شخص کتنا خوش نصیب ہوتا ہے ....❤‍🩹*🥺
*جسے ہمارا من پسند شخص مفت میں مل جاتا ہے*💔😭
🙂MS🥀💔

Address

Khairpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝑴𝑺 𝑾𝒓𝒊𝑻𝒆𝒔 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share