29/07/2026
**19 صفر کے جلوس میں BDC Foundation خدمت انجام دے گی۔
جلوس میں عزادارانِ امام حسینؑ کی خدمت کا شرف حاصل کرے گی۔
تمام مومنین سے دعا کی درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ ہماری اس معمولی خدمت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔