Turkish Providing intertainment through TURKISH SERIES

بریکنگ*بارباروسہ سیریز میں مریم کی کردار ادا کرنے والی اداکارہ کرولش ارحان میں شامل ہوگئ، کرولش ارحان میں عثمان صاحب کی ...
06/11/2025

بریکنگ
*بارباروسہ سیریز میں مریم کی کردار ادا کرنے والی اداکارہ کرولش ارحان میں شامل ہوگئ، کرولش ارحان میں عثمان صاحب کی بیٹی فاطمہ خاتون کی کردار ادا کریگی، اداکارہ قسط نمبر 3 میں نمودار ہوگی

غریبوں کورلوش اورحان کی پہلی قسط کے ویوز چیک کرو ابھی ایک دن بھی نہیں ہوا دو ملین سے کراس کر گٸ ہے یوٹیوب پر چاچا بوزداگ...
31/10/2025

غریبوں کورلوش اورحان کی پہلی قسط کے ویوز چیک کرو ابھی ایک دن بھی نہیں ہوا دو ملین سے کراس کر گٸ ہے یوٹیوب پر چاچا بوزداگ کو 11 سال کا ترجربہ ہے پوری دنیا نے ان کی دو تاریخی سیریز دیکھی ماشاءاللہ اور وہ کامیاب بھی ہوگٸ یہ چاچا بوزداگ ہی تھا ان کو لایا تاریخی سیریز میں پھر ان لوگوں نے بہترین اداکاری کرکے ہمارا دل جیتا اب وہ ہمارے دل میں ہیں اور ان کی یاد رہتے ہے اب وہ سب ماضی کا حصہ بن گیا اس کو بھول کر ہمیں آگے بڑھنا چاہے اب کوٸ نیو چاچا بوزداگ نے تاریخی سیریز بناٸ ہے تو ہمیں چاچا کو حوصلا دینا چاہیے تنقید کے بجاٸ ایک سیریز ختم ہوگٸ دوسری تاریخی سیریز جلدی بنا ڈالی چاچا بوزداگ کو آتا ہے زیرو اداکار یا اداکارہ کو ہیرو بنانا ⚡

29/10/2025

افغانين جي واپسي، سنڌ حڪومت جي مجرمانا خاموشي. قومپرستن ڌريون احتجاج ڇو نه ٿيون ڪن؟

Address

Khairpur Nathan Shah
10721758

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Turkish posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Turkish:

Share