01/05/2026
Congratulations to Al Mehran Champions YCOL Champions League YCL Session 2 💕💕💞💞🎉🎉🎉🇵🇰🇵🇰🎉🎉🎉🎉
المیران کرکٹ ٹیم کو بہت بہت مبارک ہو 🎉
آپ نے وائیکل چیمپئن لیگ سیزن 2 کا فائنل جیت کر شاندار کامیابی حاصل کی۔ آج سے اگلے سال تک آپ ہی اس لیگ کے چیمپئن رہیں گے، جو آپ کی محنت، ٹیم ورک اور بہترین کارکردگی کا نتیجہ ہے۔
آپ کو اور آپ کی پوری ٹیم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! 👏🏏