Alkhidmat Foundation Neelum

Alkhidmat Foundation Neelum A non-profit organization working towards improvement and development of various sectors in Neelum Azad Kashmir

حافظ نعیم الرحمٰن (سرپرستِ اعلیٰ بنو قابل پاکستان) نے لورالائی میں منعقدہ بنو قابل انٹری ٹیسٹ میں بطورِ مہمانِ خصوصی شرک...
24/05/2026

حافظ نعیم الرحمٰن (سرپرستِ اعلیٰ بنو قابل پاکستان) نے لورالائی میں منعقدہ بنو قابل انٹری ٹیسٹ میں بطورِ مہمانِ خصوصی شرکت کی۔
لورالائی کے مقامی گراؤنڈ میں ہزاروں نوجوانوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جدید دور میں آئی ٹی (IT) اور ڈیجیٹل اسکلز کامیابی کی کنجی ہیں۔ انہوں نے نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ اپنے روشن، بااختیار اور خودمختار مستقبل کے لیے ٹیکنالوجی اور جدید مہارتوں کو اپنائیں۔

22/05/2026

اس عیدالاضحیٰ اپنی قربانی مستحق خاندانوں تک پہنچانے میں ہمارا ساتھ دیجیے ❤️
آج ہی اپنی قربانی عطیہ کریں اور کسی کے گھر عید کی خوشیاں لے آئیں۔

🔴 Donate your Qurbani now 👉 alkhidmat.org/qurbani
To have your Qurbani amount collected directly from your doorstep, dial
0355 8565585
.














21/05/2026

اس عیدالاضحیٰ اپنی قربانی 🐄🐐 کو صرف ایک رسم نہیں، کسی ضرورت مند کی خوشی بنائیے۔
اپنی قربانی Alkhidmat Foundation کو عطیہ کریں اور مستحق خاندانوں تک قربانی کا گوشت پہنچانے میں ہمارا ساتھ دیجیے۔
آئیے! اس سال بھی قربانی کی حقیقی روح کو زندہ رکھیں۔
گھر بیٹھے اپنی قربانی عطیہ کریں اور ہزاروں ضرورت مند افراد کو عید کی خوشیوں میں شامل کریں ۔
الخدمت فاؤنڈیشن کے ذریعے آپ کی قربانی پاکستان کے مستحق خاندانوں تک اور فلسطین کے متاثرہ بہن بھائیوں تک پہنچتی ہے، جہاں سال بھر لوگ اس نعمت کے منتظر رہتے ہیں۔

آج ہی اپنی قربانی عطیہ کریں اور کسی کے گھر عید کی خوشیاں لے آئیں۔

🔴 Donate your Qurbani now 👉 alkhidmat.org/qurbani
To have your Qurbani amount collected directly from your doorstep, dial
0355 8565585
.














21/05/2026

🚀 اب خواب نہیں، اسکلز آپ کا مستقبل بنائیں گی!
جو نوجوان کمپیوٹر، آئی ٹی اور ڈیجیٹل اسکلز سیکھنا چاہتے ہیں، اُن کے لیے “بنو قابل” پروگرام ایک سنہری موقع لے کر آیا ہے — بالکل مفت تربیت کے ساتھ۔
اپنے مستقبل کو مضبوط بنائیں، نئی مہارتیں سیکھیں اور کامیابی کی طرف پہلا قدم آج اٹھائیں۔

20/05/2026

نے نوجوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ “بنو قابل” ایک ایسا انقلابی پروگرام ہے جو نوجوانوں کی صلاحیتوں کو نئی پہچان دے گا۔ یہ صرف تعلیم نہیں بلکہ نوجوانوں کو بااختیار بنانے، انہیں جدید ڈیجیٹل اسکلز سے آراستہ کرنے اور ایک روشن، خودمختار مستقبل کی جانب لے جانے کا گیم چینجر منصوبہ ہے۔

نوجوان مایوسی نہیں، تبدیلی کا راستہ اختیار کریں!مظفرآباد میں الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت “بنو قابل” کے پہلے تاریخی انٹری ٹیسٹ...
20/05/2026

نوجوان مایوسی نہیں، تبدیلی کا راستہ اختیار کریں!
مظفرآباد میں الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت “بنو قابل” کے پہلے تاریخی انٹری ٹیسٹ سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی Hafiz Naeem ur Rehman نے کہا کہ ملک میں حقیقی تبدیلی صرف نوجوانوں کے اتحاد اور کردار سے ممکن ہے۔
انہوں نے کہا کہ “بنو قابل” پروگرام آزاد کشمیر کے نوجوانوں کے لیے صرف ایک تعلیمی منصوبہ نہیں بلکہ روشن مستقبل کی نئی امید اور گیم چینجر ثابت ہوگا۔
“اسلام مکمل ضابطۂ حیات ہے، اس پر کبھی سمجھوتہ نہ کریں۔ پاکستان ہم سب کا ملک ہے، اور اسے مضبوط بنانا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔”


حافظ نعیم الرحمان Hafiz Naeem ur Rehman کی آمدآزاد کشمیر کے ہونہار نوجوانوں کے لیے سنہری موقع — روشن مستقبل کی طرف پہلا ...
19/05/2026

حافظ نعیم الرحمان Hafiz Naeem ur Rehman کی آمد
آزاد کشمیر کے ہونہار نوجوانوں کے لیے سنہری موقع — روشن مستقبل کی طرف پہلا قدم
بنو قابل انٹری ٹیسٹ
مفت آئی ٹی اسکلز کے ذریعے خودمختار کیریئر کا آغاز
📅 19 مئی | 🕒 3:30 بجے
📍 یونیورسٹی گراؤنڈ، چہلہ کیمپس، مظفرآباد


وقت بدل رہا ہے… اب نوجوان بھی بدلیں گے! 🚀مظفرآباد کے ہزاروں نوجوانوں کو مفت آئی ٹی تعلیم اور جدید ڈیجیٹل اسکلز فراہم کرن...
19/05/2026

وقت بدل رہا ہے… اب نوجوان بھی بدلیں گے! 🚀

مظفرآباد کے ہزاروں نوجوانوں کو مفت آئی ٹی تعلیم اور جدید ڈیجیٹل اسکلز فراہم کرنے کے لیے بنو قابل انٹری ٹیسٹ کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔
ایک نیا آغاز، ایک روشن مستقبل ✨



Address

1, Athmuqam Link Road
Keran
13230

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alkhidmat Foundation Neelum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share