Zalmi Zamung Da Kali Welfare Organization Bangash Abad

Zalmi Zamung Da Kali Welfare Organization Bangash Abad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zalmi Zamung Da Kali Welfare Organization Bangash Abad, Community Organization, Bangash Abad, Katlang.

20/10/2025

Dated 20/10/2025

صاف صاف پاکستان

پیارا پیارا پاکستان

آج بمورخہ 24 دسمبر 2024 کو ہمارے بہت ہی محترم اور قابل عزت بزرگ حاجی ریجور خان ( والد محترم  مشتاق یوسفزئی)اس فانی دنیا ...
24/12/2024

آج بمورخہ 24 دسمبر 2024 کو ہمارے بہت ہی محترم اور قابل عزت بزرگ حاجی ریجور خان ( والد محترم مشتاق یوسفزئی)اس فانی دنیا سے رحصت ہوگئے اللہ انکے درجات بلند فرمائیں اور تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں ۔

جنازے اور خدمت کی پوری ذمہ داری زلمی زمونگ دا کلی ویلفیئر آرگنائزیشن بنگش آ باد نے بہت ہی احسن طریقے سے سرانجام دی۔۔

ہم شکر گزار ہے ان نوجوانوں کے جنہوں نے یہ خدمت سر انجام دی۔۔

آج بروز  جمعہ بتاریخ 9 جون2023  کو زلمی زمونگ دا کلی ویلفیئر آرگنائزیشن بنگش آ باد کے نوجوانوں نے آپنے  علاقے  کے  لیے ل...
09/06/2023

آج بروز جمعہ بتاریخ 9 جون2023 کو زلمی زمونگ دا کلی ویلفیئر آرگنائزیشن بنگش آ باد کے نوجوانوں نے آپنے علاقے کے لیے لیز پر لیا گیا جنازہ گاہ اپنے مدد آپ کے تحت صاف کیا اور اسی طرح ہر وہ کام جو اپنے علاقے کے عوام کے لیے بہتر ہوں اسکو پورا کرنے کا عہد بھی کیا ۔۔

ویلڈن ZZDKWO ٹائیگرز

الحمدللہ  آپ سب کی دعاؤں اور محنت سے آج زلمی زمونگ دا کلی ویلفیئر آرگنائزیشن بنگش آباد نے چالیس (40) غریب ، بیوہ خواتین ...
12/04/2023

الحمدللہ
آپ سب کی دعاؤں اور محنت سے آج زلمی زمونگ دا کلی ویلفیئر آرگنائزیشن بنگش آباد نے چالیس (40) غریب ، بیوہ خواتین اور یتیموں کے گھروں کے لیے رمضان پیکج کا انعقاد کیا تھا اور سب گھرانوں کو رمضان پیکج انکے دروازے پر پہنچا دیا یاد رہے کچھ دن پہلے تنظیم کے نوجوان نے یہ عہد کیا تھا کہ ہم انشاء اللہ اپنے گاؤں اور علاقے میں ان غریب، بیوہ اور یتیموں کی مدد کریگے جنکا کوئی آسرا نہ ہو۔۔آج آپ سب کی دعاؤں سے وہ کام کر دیکھایا ۔۔ اور جن بھائیوں نے اس کار یہ خیر میں ہمارا ساتھ دیا اور مالی معاونت کی اللہ تعالیٰ انکی یہ مالی معاونت اپنے دربار میں قبول فرمائیں اور ہم سب کو اس کار خیر کا اجر عظیم عطا فرمائیں۔ آمین

آپ سب کا تہہ ❤️ سے شکریہ

الحمدللہ  آپ سب کی دعاؤں اور محنت سے آج زلمی زمونگ دا کلی ویلفیئر آرگنائزیشن بنگش آباد نے چار(4) بیوہ خواتین کے گھروں کے...
16/02/2023

الحمدللہ
آپ سب کی دعاؤں اور محنت سے آج زلمی زمونگ دا کلی ویلفیئر آرگنائزیشن بنگش آباد نے چار(4) بیوہ خواتین کے گھروں کے لیے ماہانہ کے حساب سے راشن دینے کا آغاز کردیا ۔۔ یاد رہے کچھ دن پہلے تنظیم کے نوجوان نے یہ عہد کیا تھا کہ ہم انشاء اللہ اپنے گاؤں اور علاقے میں ان بیوہ اور یتیموں کی مدد کریگے جنکا کوئی آسرا نہ ہو۔۔آج اس کام کا آغاز ہوگیا ہے۔۔ جن بھائیوں نے اس کار یہ خیر میں ہمارا ساتھ دیا اور مالی معاونت کی اللہ تعالیٰ انکو اجر عظیم عطا فرمائیں۔ آمین

تہہ ❤️ سے سب کا شکریہ

آج بمورخہ 18 جنوری 2023 کو زلمی زمونگ دا کلی ویلفیئر آرگنائزیشن بنگش آباد نے اپنے مدد آپ کے تحت اپنے گاؤں کے سڑک میں مرم...
18/01/2023

آج بمورخہ 18 جنوری 2023 کو زلمی زمونگ دا کلی ویلفیئر آرگنائزیشن بنگش آباد نے اپنے مدد آپ کے تحت اپنے گاؤں کے سڑک میں مرمت کا کام کیا اور آنے والے دنوں میں مزید اسطرح کے کاموں کا ارادہ بھی کردیا۔۔
اللہ تعالیٰ ہمارے نوجوانوں میں یہ جزبہ حب الوطنی ہمیشہ کے لیے قائم رکھیں۔ آمین ۔

ویلڈن ZZDKWO نوجوانوں

آج الحمدللہ زلمی زمونگ دا کلی ویلفیئر آرگنائزیشن بنگش آباد کابینہ  کا اجلاس ہوا جس میں تمام کابینہ  کےممبران نے شرکت کی ...
13/01/2023

آج الحمدللہ زلمی زمونگ دا کلی ویلفیئر آرگنائزیشن بنگش آباد کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں تمام کابینہ کےممبران نے شرکت کی اور گاؤں میں تنظیم کے اکٹیو ٹی میں تیزی اور رمضان المبارک کے لیے پیکج کی تیاری شروع کی اس بار سارے VC میں جتنے یتیم بچے اور خواتین یے انکو پیکج دیا جاے گا ا گرا کوئی شخص اس کار خیر میں حصہ لینے چاہیں تو آپنے ارد گرد موجود یتیم بچوں اور خواتین کے نام اس نمبر پر 03482567510 Whatsapp کرے اور اگر کوئی ایزی پیسہ پر مدد کرنا چاہتے ہیں تواس نمبر پر ایزی پیسہ کرے 03348741993
جزاک اللہ خیرا کثیرا

آج بمورخہ 4 جولائی 2022 کو زلمی زمونگ دا کلی  ویلفئیر آرگنائزیشن بنگش آباد کے نوجوانوں نے گاوں کے تمام سٹریٹ لائٹ کو چیک...
04/07/2022

آج بمورخہ 4 جولائی 2022 کو زلمی زمونگ دا کلی ویلفئیر آرگنائزیشن بنگش آباد کے نوجوانوں نے گاوں کے تمام سٹریٹ لائٹ کو چیک کیا اور جو لائٹ خراب تھے اسکو تبدیل کیا.
ہمیں اپنے جوانوں پر فخر ہے.

ویلڈن. ZZDKWO

آج بروز  جمعرات بتاریخ 23 جون 2022  کو زلمی زمونگ دا کلی ویلفیئر آرگنائزیشن بنگش آ باد کے نوجوانوں نے آپنے  علاقے  کے  ل...
23/06/2022

آج بروز جمعرات بتاریخ 23 جون 2022 کو زلمی زمونگ دا کلی ویلفیئر آرگنائزیشن بنگش آ باد کے نوجوانوں نے آپنے علاقے کے لیے لیز پر لیا گیا جنازہ گاہ اپنے مدد آپ کے تحت صاف کیا اور اسی طرح ہر وہ کام جو اپنے علاقے کے عوام کے لیے بہتر ہوں اسکو پورا کرنے کا عہد بھی کیا ۔۔

ویلڈن ZZDKWO ٹائیگرز

Address

Bangash Abad
Katlang

Telephone

+923459366534

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zalmi Zamung Da Kali Welfare Organization Bangash Abad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Zalmi Zamung Da Kali Welfare Organization Bangash Abad:

Share