21/11/2025
اعلان داخلہ
امید ہے آپ سب جانتےہیں کہ گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول کوٹ آسا سنگھ اب عبداللّٰہ لائیسیم ہائی سکول ہی کے زیر انتظام خدمات فراہم کررہا ہے لہذا 30 نومبر تک ایڈمیشن اوپن ہیں۔ب فارم اور والدین کے شناختی کارڈ کی کاپی لازمی لائیں۔شکریہ