22/09/2026
10 ربیع الثانی
*🌹ولادت با سعادت امام حسن عسکری علیہ السلام*🌹
کی مبارک پیش کرتے ہیں
"برا آدمی وہ ہے جس کے دو چہرے اور دو زبانیں ہوں، جو اپنے (مؤمن) بھائی کی موجودگی میں اس کی تعریف کرے اور اس کی پیٹھ پیچھے چغل خوری کرے ۔ اگر مؤمن بھائی کو کچھ ملے تو حسد کرے اور اگر آزمائش میں پڑے تو اسے دھوکہ دے۔"
قالَ الإمامُ الْحَسَنِ الْعَسْکَری – علیه السلام – : بِئْسَ الْعَبْدُ عَبْدٌ یَکُونُ ذا وَجْهَیْنِ وَ ذالِسانَیْنِ، یَطْری أخاهُ شاهِداً وَ یَأکُلُهُ غائِباً، إنْ أُعْطِی حَسَدَهُ، وَ إنْ ابْتُلِی خَذَلَهُ.
( بحارالأنوار، جلد ۷۵، صفحہ ۳۷۳ ) ,
تہنیت گزار بانیان امام بارگاہ عطیہ آل رضا