04/04/2025
جن حضرات نے ہمارے ساتھ تعاون کیا ان کے نام درج ذیل ہیں۔
محمد مصطفی (سول جج)
بلھے شاہ سپرے سنٹر
اسماعیل اینڈ سنز
سی ای او ایگرو فارم
جواد احمد (وکٹوریا سیڈ)
محمد ہمایوں (روشن برکس)
آصف باغ (سعودی عرب)
رضا اسلم (لاہور)
آصف ٹھیکیدار (میتھی والا)
شبیر اشرف (لاہور)
ارسلان سیف اللہ (آسٹریلیا)
نادیہ غلام علی (لاہور)
آصف یاسین (رائل انجینئرنگ)
حافظ شہباز (سعودی عرب)
نبیل حنیف (سعودی عرب)
منیر احمد (سعودی عرب)
محمد آصف رفیق
حاجی جاوید مختار (قصور)
نصیر احمد (سینٹری سٹور)
سیٹھ گلاب رحمانی۔
رمضان راشن تقسیم پروگرام میں حصہ لینے والوں کا بہت بہت شکریہ جن کی وجہ سے ہمارے گاؤں کے غریب لوگوں کی مدد ہوئی۔
ان کی ضرورتیں پوری ہوئی اور ان کے چہرے پر مسکراہٹ آئی۔
آپ کی سخاوت کی وجہ سے ان لوگوں کو رمضان کے مہینے میں کھانا اور دیگر چیزیں مل سکیں جو کہ ان کے لیے بہت ہی ضروری تھیں۔ اور آپ کا یہ عمل بہت ہی قابل تعریف ہے۔
آپ نے ان لوگوں کو احساس دلایا کہ وہ اکیلے نہیں ہیں ہم لوگ بھی ان کے لیے سوچتے ہیں۔
گاؤں کے غریب لوگوں کی طرف سے آپ کا بہت شکریہ آپ کی محنت اور لگن کی وجہ سے ان کی زندگی میں تھوڑی خوشی اور سکھ آیا۔ اس عمل کی وجہ سے آپ کو بہت ساری دعائیں ملیں گی اور آپ کا یہ عمل ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔۔۔