Human Rights Council Of Pakistan - Kasur

Human Rights Council Of Pakistan - Kasur Human Rights Council of Pakistan Aim to raise voice and work for human rights issues in Pakistan.

14/06/2025
14/06/2025

اقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت ایران کو اپنے دفاع کا حق حاصل، اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر
تفصیل: https://www.urdunews.com/node/890922

14/06/2025

⬅️اسرائیل پر ایران کے تازہ میزائل حملے میں مزید 10 افراد زخمی
⬅️وسطی اسرائیل میں دھماکوں اور سائرن کی آوازیں: ’اسرائیلی حکام میزائل حملوں کے مقامات ظاہر کرنے کی اجازت نہیں دے رہے‘
تفصیل: https://bbc.in/4n2is9Y

20/02/2025

انتہائی افسوس
سکول میں بچوں پر اس قدر سزا پر جتنا افسوس کیا جائے کم ہے، ضلع قصور کی تحصیل و سٹی چونیاں کے گورنمنٹ ہائی سکول میں کلاس ٹیچر کی جانب سے نویں کلاس کے طالب علم کو دی جانے والی سزا سےبچے کی حالت غیر ہو گئی اور بچے کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کرنا پڑا، ویڈیو میں بچے کی ماں کی اواز سنیں تو اس کے اپنے بچے کی حالت دیکھ کربلبلانے پر انتہائی افسوس ہوا، ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان ضلع قصور اس واقعہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئےوزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات سے مطالبہ کرتی ہے کہ اس واقعہ کا فوری نوٹس لیں اگر واقع ہی ایسا ہوا تو بہت برا ہے بچے کو انصاف ملنا چاہیے اور اگر بچہ ڈرامہ کر رہا استاد کی عزت خراب کر رہا تو اس بچے اور والدین کیخلاف کاروائی کی جائے۔ایسے واقعات ہمارے معاشرے میں بچوں کو تعلیم سے دور کرنے کی وجہ بن سکتے ہیں۔
Rana Sikandar Hayat Human Rights Council of Pakistan Punjab Education Foundation (PEF) Child Protection and Welfare Bureau Maryam Nawaz Sharif Government of Pakistan Kasur Police School Education Department, Government of the Punjab Govt of Punjab UNICEF

06/11/2024

ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان کے چیئرمین جمشید حسین نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گٹیرس کو ایک خط لکھا ہے، جس میں جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین یاسین ملک کی فوری رہائی اور انصاف کی فراہمی کے لیے مداخلت کی درخواست کی گئی ہے۔ بھارت کی تہاڑ جیل میں قید یاسین ملک کی صحت تیزی سے بگڑ رہی ہے۔ ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان نے اقوام متحدہ اور تمام بین الاقوامی برادری سے انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے فوری اقدام کی اپیل ہے۔


United Nations
United Nations Human Rights
UN Human Rights - Asia
Amnesty International
Human Rights Watch
Government of Pakistan
Geo News Urdu ARY News Samaa TV
BOL The Time News

23/10/2024

آج شہید ارشد شریف کی دوسری برسی ہے، اس موقع پر ان ہم کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ ان کی بے باک صحافت، سچ کی تلاش اور قوم کے لیے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ ارشد شریف نے حق کی آواز بلند کرنے کے لیے اپنی جان قربان کر دی، اور ان کا نام ہمیشہ جرات، اصول پسندی اور سچائی کا علمبردار رہے گا۔

ارشد شریف شہید کو سلام!

Government of Pakistan
Amnesty International
Human Rights Watch
United Nations
Javeria Siddique

Address

Kasur
55220

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Human Rights Council Of Pakistan - Kasur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Human Rights Council Of Pakistan - Kasur:

Share