Minhaj-Ul-Quran_Kasur

Minhaj-Ul-Quran_Kasur The official fan page of Minhaj-Ul-Quran Kasur
(06_10_15-13:54)

Minhaj_Ul_Quran Intrnational is working in the feild of education, spiritualy, social welfare, interfaith and inter-cultural harmony and globle peace and unity.

27/07/2026

ساتھ ساتھ اشاروں کی زبان میں .....سماعت سے محروم لوگ فائدہ حاصل کر سکتے

09/07/2026

سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے حوالہ سے کسی نے اکیلا لفظ "معاویہ" بھی بولا تو مجھے تکلیف ہوتی ہے . وہ صحابی رسول ﷺ ہیں ان کے حوالے سے "کف لسان" کا حکم ہے

17/03/2026

وہ کون تھا کہ جس نے دہائیوں پہلے پاکستانی عوام کے حقوق کی بات کی عریب اور بے کس و لاچار کے حقوق عزت اور وقار کے ساتھ اس کی دہلیز پر پہنچانے کی بات کی؟

کیا یہ اسلام نظام زکوٰة اور نظام امداد ہے کہ جس میں چند پیسوں کی خاطر جان سے ہاتھ دھونا پڑیں؟؟

ضلع رحیم یار خان کے نواحی گاؤں چک 125 میں قیامت صغری۔ بینظیر انکم سکیم کے چند ہزار روپے لینے کی خاطر دو سو کے قریب خواتین ایک دوکان کی چھت پر جمع تھیں۔ چھت "غربت" کا بوجھ نا اٹھا سکی اور گر گئی۔ جس سے پانچ جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئیں۔
آج کے ڈیجٹل دور میں کیا حکومت ATM نہیں بنا کر دے سکتی؟ یا بس ذلیل ہی کرنا مقصد ہے۔ مزید براں کے رقم دینے والے دو دو ہزار روپے کم دیتے ہیں۔

📚 چوتھا سالانہ پانچ روزہ کتاب میلہ - قصور​اہلِ ذوق اور کتاب دوست حضرات کے لیے خوشخبری! علم و آگہی کے سفر کو آگے بڑھانے ا...
11/02/2026

📚 چوتھا سالانہ پانچ روزہ کتاب میلہ - قصور
​اہلِ ذوق اور کتاب دوست حضرات کے لیے خوشخبری! علم و آگہی کے سفر کو آگے بڑھانے اور مطالعہ کی عادت کو عام کرنے کے لیے تحریکِ منہاج القرآن قصور کے زیرِ اہتمام ایک عظیم الشان کتاب میلے کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
​✨ نمایاں خصوصیات:
​650 سے زائد کتب: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی روحانی، علمی، فکری اور سائنسی موضوعات پر تصانیف۔
​دیگر مصنفین: مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے دیگر اہم لکھاریوں کی کتب بھی دستیاب ہوں گی۔
​ہر عمر کے لیے: بچوں، جوانوں اور خواتین کے لیے دلچسپ اور معلوماتی کتب کا وسیع ذخیرہ۔
​🎁 خصوصی رمضان آفر:
​اس علمی نمائش کے موقع پر تمام کتب پر %30 کی رعایت (Discount) دی جا رہی ہے۔
​📍 شیڈول اور مقام:
​📅 تاریخ: 13 تا 17 فروری 2026ء
⏰ وقت: صبح 8:00 بجے سے رات 10:00 بجے تک
📍 مقام: بلدیہ چوک، قصور
​مستقبل کو روشن بنانے کے لیے کتاب سے دوستی کیجیے! آپ تمام احباب سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں اور فیملی کے ہمراہ اس علمی میلے میں ضرور شرکت فرمائیں۔
​رابطہ برائے معلومات:
📞 0321-7573011
📞 0304-4992962
📞 0306-5497154
​

🌹 *دعوتِ عام* 🌹محترم میاں محمد حنیف ولد حاجی محمد یوسف نمبردار کے ختمِ چہلم کے موقع پر صاحبزادہ پروفیسر ڈاکٹر حسین محی ا...
13/11/2025

🌹 *دعوتِ عام* 🌹
محترم میاں محمد حنیف ولد حاجی محمد یوسف نمبردار کے ختمِ چہلم کے موقع پر صاحبزادہ پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری (جگر گوشۂ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری مدظلہ العالی) تشریف لا رہے ہیں، جہاں آپ خصوصی خطاب اور دعا فرمائیں گے۔
📅 تاریخ: 16 نومبر 2025 (بروز اتوار)
📍 مقام: جامعہ مسجد، گاؤں فقیریے والا، قصور
🕰 وقت: بعد از نمازِ ظہر، دوپہر 1:30 بجے
تمام احباب سے گزارش ہے کہ ضرور شرکت فرمائیں۔

🌹 *دعوتِ عام* 🌹محترم میاں محمد حنیف ولد حاجی محمد یوسف نمبردار کے ختمِ چہلم کے موقع پر صاحبزادہ پروفیسر ڈاکٹر حسین محی ا...
13/11/2025

🌹 *دعوتِ عام* 🌹
محترم میاں محمد حنیف ولد حاجی محمد یوسف نمبردار کے ختمِ چہلم کے موقع پر صاحبزادہ پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری (جگر گوشۂ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری مدظلہ العالی) تشریف لا رہے ہیں، جہاں آپ خصوصی خطاب اور دعا فرمائیں گے۔

📅 تاریخ: 16 نومبر 2025 (بروز اتوار)
📍 مقام: جامعہ مسجد، گاؤں فقیریے والا، قصور
🕰 وقت: بعد از نمازِ ظہر، دوپہر 1:30 بجے

تمام احباب سے گزارش ہے کہ ضرور شرکت فرمائیں۔

Address

Kasur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Minhaj-Ul-Quran_Kasur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Minhaj-Ul-Quran_Kasur:

Shortcuts

Share