Bazm -e- Paigham Kasur

Bazm -e- Paigham Kasur نیک بنو ۔ نیکی پھیلاؤ Bazam-e-Paigham is a society which is working in school students with motto of "Do Good, Spread Goodness".

بزم پیغام قصور شہر کے تحت یونٹ کالج روڈ میں پیغام محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں صدر بزم پیغام قصور شہر برادر علی حیدر نے...
27/09/2025

بزم پیغام قصور شہر کے تحت یونٹ کالج روڈ میں پیغام محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں صدر بزم پیغام قصور شہر برادر علی حیدر نے شرکت کی۔۔

بزم پیغام قصور شہر کے تحت یونٹ کوٹ رکن دین میں پیغام محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں صدر بزم پیغام قصور شہر برادر علی حیدر...
21/09/2025

بزم پیغام قصور شہر کے تحت یونٹ کوٹ رکن دین میں پیغام محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں صدر بزم پیغام قصور شہر برادر علی حیدر نے شرکت کی۔۔

بزم پیغام قصور شہر کے زیر اہتمام تھانہ بی ڈویثرن چکی پیارا لال میں پیغام محفل کا انعقاد کیا گیا ۔جس میں  سیکٹری بزم پیغا...
15/08/2025

بزم پیغام قصور شہر کے زیر اہتمام تھانہ بی ڈویثرن چکی پیارا لال میں پیغام محفل کا انعقاد کیا گیا ۔
جس میں سیکٹری بزم پیغام برادر احمد عرفان نے شرکت کی ۔

بزمِ پیغام قصور شہر کے تحت آزادی محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں صدر بزمِ پیغام قصور شہر برادر  علی حیدر نے خصوصی شرکت کی ...
14/08/2025

بزمِ پیغام قصور شہر کے تحت آزادی محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں صدر بزمِ پیغام قصور شہر برادر علی حیدر نے خصوصی شرکت کی اور بچوں میں کیک کٹ سیریمنی کی گئی اور پاکستان کی محبت میں درس دیا..🇵🇰✨

بزم پیغام قصور شہر کے تحت یونٹ کوٹ رکن دین میں پیغام محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں صدر بزم پیغام قصور شہر برادر علی حیدر...
05/08/2025

بزم پیغام قصور شہر کے تحت یونٹ کوٹ رکن دین میں پیغام محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں صدر بزم پیغام قصور شہر برادر علی حیدر نے شرکت کی۔۔

بزم پیغام قصور شہر کے زیر اہتمام تھانہ بی ڈویثرن چکی پیارا لال میں پیغام محفل کا انعقاد کیا گیا ۔جس میں صدر بزم پیغام بر...
01/06/2025

بزم پیغام قصور شہر کے زیر اہتمام تھانہ بی ڈویثرن چکی پیارا لال میں پیغام محفل کا انعقاد کیا گیا ۔
جس میں صدر بزم پیغام برادر علی حیدر نے شرکت کی ۔

بزم پیغام قصور شہر کے زیر اہتمام افطار پارٹی کا انعقاد کیا گیا جس میں صدر بزم پیغام قصور شہر برادر علی حیدر نے شرکت کی ۔...
10/03/2025

بزم پیغام قصور شہر کے زیر اہتمام افطار پارٹی کا انعقاد کیا گیا جس میں صدر بزم پیغام قصور شہر برادر علی حیدر نے شرکت کی ۔



Br. Sohaib Rumi has been appointed as President Bazm-e-Paigham Punjab South for session 2025-26. May Allah Give Him Stre...
02/02/2025

Br. Sohaib Rumi has been appointed as President Bazm-e-Paigham Punjab South for session 2025-26. May Allah Give Him Strength. Ameen

لاہور ڈویژنبرادر حذیفہ عثمان صدر بزم پیغام پنجاب جنوبی کا لاہور ڈویژن (قصور شہر ضلع قصور شرقی) کا دورہ، مختلف اسکولز ،رہ...
21/10/2024

لاہور ڈویژن
برادر حذیفہ عثمان صدر بزم پیغام پنجاب جنوبی کا لاہور ڈویژن (قصور شہر ضلع قصور شرقی) کا دورہ، مختلف اسکولز ،رہائشی یونٹس میں پروگرام۔
محمد وقاص جوئیہ صدر لاہور ڈویژن بھی موجود ہیں۔



بزم پیغام قصور کے تحت یونٹ کوٹ مراد خاں میں پیغام محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں صدر بزم پیغام یونٹ کوٹ مراد خاں حاشر عمر...
23/08/2024

بزم پیغام قصور کے تحت یونٹ کوٹ مراد خاں میں پیغام محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں صدر بزم پیغام یونٹ کوٹ مراد خاں حاشر عمران نے شرکت کی۔۔

Address

Baldia Chowk
Kasur
55050

Telephone

03156579579

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bazm -e- Paigham Kasur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share