01/06/2026
بھوکوں کو کھانا کھلائیں، عرشِ الٰہی کا سایہ پائیں۔
رسولِ اکرم ﷺ نے بھوکوں کو کھانا کھلانے اور ضرورت مندوں کی مدد کرنے کی بڑی فضیلت بیان فرمائی ہے۔ آئیے اس نیکی کے سفر میں اپنا حصہ ڈالیں۔
آپ بھی روزانہ ایک روٹی راہِ خدا میں وقف کریں، تاکہ یہ دسترخوان مستحق، یتیم، مزدور اور ضرورت مند افراد کے لیے مسلسل جاری رہ سکے۔
آپ کا معمولی تعاون کسی بھوکے کے لیے ایک وقت کا کھانا، ایک خاندان کے لیے امید، اور آپ کے لیے صدقۂ جاریہ بن سکتا ہے۔
آئیں مل کر انسانیت کی خدمت کریں اور اللہ تعالیٰ کی رضا حاصل کریں۔
منجانب:
بسم اللہ ویلفیئر فاؤنڈیشن پھول نگر