09/04/2026
*إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ*
سابق گورنر پنجاب
چیف سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ وفات پا گئے ہیں
اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے آمین ثم آمین
اللّٰہ پاک مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین.