Islamic channel

Islamic channel Allah Almighty
Hazrat Allama Molana Qari Muhammad Ishfaq Saeedi Golrvi Sahb
Please Follow Page Like Shares

انشاء اللہ
22/08/2026

انشاء اللہ

21/08/2026

20/08/2026

.ایک بار ضرور سماعت فرمائیں

کروڑ لعل عیسن،حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد کے ایام شایان شان طریقے منانے کے لیے بھر پور انتظامات کیے جا رہے ہیں جلوس ک...
19/08/2026

کروڑ لعل عیسن،حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد کے ایام شایان شان طریقے منانے کے لیے بھر پور انتظامات کیے جا رہے ہیں جلوس کے راستوں میں صفائی ستھرائی لائٹٹنگ اور سیکورٹی کے مکمل انتظامات کیے جائیں گے اسسٹنٹ کمشنر،ڈی ایس پی ،،،میونسپل کمیٹی میں ربیع الاوّل شریف کے پروگرام کے حوالے سے خصوصی اجلاس زیر صدارت اسسٹنٹ کمشنر اصغر علی چیمہ،ڈی ایس پی عبدالرزاق گورچھہ منعقد ہوا جس میں معروف عالم دین مولانا قاری محمد اشفاق سعیدی گولڑوی،سید غوث گیلانی ممبر ضلعی امن کمیٹی،صدر تاجر اتحاد گروپ طارق محمود پہاڑ،سردار ذوالفقار علی خان ایڈووکیٹ،شیدی لال فقیر سمیت دیگر نے شرکت کی

انشاء اللہ
18/08/2026

انشاء اللہ

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہہر سال کی طرح انشاءاللہ العزیز اس سال بھی سالانہ مرکزی جلوس و محفلِ میلادِ مصطفی صلی الل...
18/08/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ہر سال کی طرح انشاءاللہ العزیز اس سال بھی سالانہ مرکزی جلوس و محفلِ میلادِ مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم انتہائی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جائے گا
تمام محبیین و متوسلین و عشّاقانِ رسول اس دعوت اور اس پیغام کو ہر سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر زیادہ سے زیادہ عام کریں
اللہ پاک سب کو میلاد کے صدقہ ڈھیروں برکتیں عطا فرمائے آمین

17/08/2026

ہم جوڑنا بھی جانتے ہیں اور توڑنا بھی جانتے ہیں ،انتظامیہ چاہتی ھے کہ 1985 والی فضا قائم ہو،کیونکہ جب بھی ربیع الاول آتا ھے ہمیں نظر انداز کیا جاتا ھے ۔ہم محبت بھائی چارے اور امن والے ہیں ہمیں مجبور نہ کیا جائے ۔۔قاری محمد اشفاق احمد سعیدی مہروی گولڑوی انتظامیہ پر برہم ۔دو ٹوک پیغام ۔۔۔

17/08/2026

میں ڈویژنل امن کمیٹی کا ممبر تھا عہدہ چھوڑ دیا تھا ،افسران کی خوشامد نہیں ہوتی ،قاری محمد اشفاق احمد سعیدی مہروی گولڑوی نے ممبران امن کمیٹی کیلئے اہم پیغام جاری کردیا ۔۔۔۔

17/08/2026

انتظامیہ کو کھلا پیغام ،انتظامیہ قبلہ درست کرلے ،ورنہ جلوس دھرنے میں تبدیل ہوجائے گا ،قاری محمد اشفاق احمد سعیدی مہروی گولڑوی کا کروڑ لعل عیسن اور لیہ کی انتظامیہ کو دو ٹوک پیغام ۔۔۔

جشن عید میلادالنبی ﷺ کے انتظامات؛ جامعہ سعیدیہ عیدگاہ میں مشاورتی اجلاس، انتظامیہ کو مؤثر اقدامات کا مطالبہ

کروڑ لعل عیسن میں جشن عید میلادالنبی ﷺ کو شایانِ شان انداز میں منانے کے حوالے سے مرکزی دینی درسگاہ جامعہ سعیدیہ عیدگاہ میں ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت معروف عالم دین حضرت علامہ مولانا قاری محمد اشفاق احمد سعیدی مہروی گولڑوی نے کی۔اجلاس میں شہر بھر کے بازاروں کی سجاوٹ، 12 ربیع الاول کے مرکزی جلوس، سیکیورٹی سمیت دیگر انتظامات کے حوالے سے تفصیلی مشاورت کی گئی۔ اجلاس میں انجمن تاجران، علماء کرام، شہریوں، میڈیا نمائندگان اور دیگر متعلقہ افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔اس موقع پر حضرت علامہ مولانا قاری محمد اشفاق احمد سعیدی مہروی گولڑوی نے ضلعی و مقامی انتظامیہ کی جانب سے جشن عید میلادالنبی ﷺ کے انتظامات کے حوالے سے تاخیر اور مبینہ غفلت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آج 3 ربیع الاول ہو چکی ہے، تاہم ابھی تک انتظامیہ کی جانب سے جشن عید میلادالنبی ﷺ کے حوالے سے کوئی باقاعدہ مشاورتی اجلاس یا مؤثر اقدامات سامنے نہیں آئے۔انہوں نے کہا کہ ہر سال 12 ربیع الاول کے موقع پر انتظامیہ کی جانب سے مختلف وعدے کیے جاتے ہیں، تاہم ان پر مؤثر انداز میں عملدرآمد نہیں ہوتا۔ عید میلادالنبی ﷺ کے موقع پر سیکیورٹی، جلوس کے روٹ اور دیگر ضروری انتظامات میں کسی قسم کی غفلت و کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔انہوں نے واضح کیا کہ ہم شہر میں امن و امان اور بھائی چارے کی فضا برقرار رکھنا چاہتے ہیں، تاہم اگر اس سال بھی انتظامیہ کی جانب سے مناسب انتظامات نہ کیے گئے اور سابقہ وعدے پورے نہ ہوئے تو 12 ربیع الاول کا مرکزی جلوس چنڈی موڑ پر احتجاجی دھرنے کی شکل اختیار کر سکتا ہے۔قاری محمد اشفاق احمد سعیدی نے کہا کہ ہمارا مقصد کسی قسم کا تصادم یا بدامنی نہیں بلکہ انتظامیہ کو اپنی ذمہ داریاں احسن انداز میں ادا کرنے پر مجبور کرنا ہے۔ اگر انتظامیہ نے غفلت کا مظاہرہ کیا تو بھرپور احتجاج کا راستہ اختیار کیا جائے گا۔اجلاس کے شرکاء نے مطالبہ کیا کہ ضلعی و مقامی انتظامیہ فوری طور پر علماء کرام، انجمن تاجران اور منتظمینِ جلوس کے ساتھ اجلاس منعقد کرکے 12 ربیع الاول کے مرکزی جلوس سمیت تمام ضروری انتظامات کو حتمی شکل دے، تاکہ جشن عید میلادالنبی ﷺ عقیدت و احترام، امن اور مذہبی ہم آہنگی کے ساتھ منایا جا سکے۔

16/08/2026

,ماشااللہ واقعہ دختر رسول حضرت فاطمۃ الزہراء

حضرت علامہ مولانا قاری محمد اشفاق سعیدی صاحب❤❤❤

Address

Karor Lal Isa

Telephone

+923186665787

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic channel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share